شاید اس " تھوڑی " سی تبدیلی کی وجہ سے محفل مجھے بدلی بدلی سی نظر آرہی ہو ۔سب بخیر ہیں ظفری بھائی آپ کے نظروں کا دھوکا ہوگا۔ ورنہ محفل تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ اتنی ہی خوبصورت اب بھی ہے۔
اچھا میں ابھی پڑھ رہا تھا کہ تم کسی انٹرویو کے لیئے گئے تھے ۔ کیسا رہا ؟ اور انٹرویو کی نوعیت کیا تھی ۔ ہمیں تو بعد میں معلوم ہوا ورنہ " ہم بھی دعا کر چلتے "