فاتح
لائبریرین
اب میں محفل فاتح صاحب کے حوالے کر کے جا رہا ہوں۔
اور مجھے تین دن کی چھٹی بھی چاہیے۔
ہائیں یہ اچانک چھٹی کی کیا ضرورت آن پڑی۔
اب میں محفل فاتح صاحب کے حوالے کر کے جا رہا ہوں۔
اور مجھے تین دن کی چھٹی بھی چاہیے۔
تین دن کی چھٹی کیوں شمشاد بھائی؟
ایک تو شمشاد بھائی۔۔۔بھابھی کا فون نمبر بھی نہیں دیتے۔ ورنہ اب میں ان کو کال کر کے بتاؤں کہ تین دن کے لیے جانے کہاں اکیلے اکیلے سیر کرنے جا رہے ہیں۔ واپس آتی ہیں تو ساری شکایتیں ایک ساتھ ہی لگانی پڑیں گی۔
چلیں۔۔۔میں فکر نہیں کرتی۔ لیکن یہ صحرا میں کیا کرنے جا رہے ہیں۔۔؟؟تم فکر نہ کرو میں نے انہیں بتا دیا ہے۔ اور بس پندرہ منٹ تک نکل رہا ہوں۔
واپسی ہو گی ان شاء اللہ ہفتے کو صبح بمع ڈھیر ساری تھکاوٹ کے۔
اللہ حافظ
فلحال تو میں آن لائن ہوں
اب دیکھیں اگلی پوسٹ کتنے وقت بعد آتی ہے
مجھے جب کرنے لگتے ہو تم لوگوں کی لائٹ ہی چلی جاتی ہے ۔ ای ۔ میل کر دینا بعد میں ۔ ۔