ابھی تو قیصرانی آن لائن ہیں وہی آئیں گے۔
قیصرانی لائبریرین اگست 23، 2007 #462 شکریہ ضبط۔ میں ابھی ایک بریک لینے کے لئے اٹھ ہی رہا تھا کہ اس پیغام پر نظر پڑگئی اب پھر آپ ہی
عمر سیف محفلین اگست 23، 2007 #465 نہیں۔ ابھی کوئی اور آن لائن ہی نہیں اس لیے قیصرانی ہی۔ وہ بھی اس صورت میں کہ بریک پر نہ ہوں۔
عمر سیف محفلین اگست 23، 2007 #475 ویسے تو ابھی زینب بھی آن لائن ہیں۔ شاید وہی آ جائیں نہیں تو قیصرانی تو ہیں ہی۔
قیصرانی لائبریرین اگست 23، 2007 #476 ویسے تو دوسرے دھاگے سے باجو کی آمد کا بھی پتہ چلا ہے۔۔۔ اب دیکھیں کون آتا ہے