کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
ماوراء سے ایک لنک مانگا تھا میں نے سوچا ابھی فارغ ہوں اسے آواز دینی چاہیے کہ آ کر مجھے دے جائے۔۔۔
خیر میرا کام اس کے کام سے زیادہ ضروری نہیں ہے۔۔میں انتظار کر لیتی ہوں۔۔۔:)
 

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔۔
واقعی تمہاری امی بہت اچھی ہیں جو تمہیں کام نہیں کرنے دیتی۔۔لیکن کیا تم گندی ہو جو امی کو مدد نہیں کرتی ہو۔۔۔:p
میں نے بی ایس بی پر ناول والے دھاگے پر تم سے لنک مانگا تھا۔۔تم نے وہاں ذکر کیا تھا۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام سارا، اچھا آج میرا دن بہت ہی بزی اور تھکا دینے والا تھا۔۔بی ایس بی پر دیکھ ہی نہیں سکی۔ میں ابھی دیکھتی ہوں اور دیتی ہوں۔ اور تم فارغ ہو کیا آج۔۔؟

امیاں تو اچھی ہوتی ہیں بس یہ بچے ہی گندے ہوتے ہیں۔ کوشش کرتی ہوں کہ امی کی مدد کروا دیا کروں۔ لیکن جب کرواتی بھی ہوں تو بہت شور مچا کر۔ (میرا اچھی بچی بننے کے لیے دعا تو کر دیا کرو۔۔)
 

سارا

محفلین
ہاں میں آج صبح سے نیٹ پر ہی ہوں۔۔۔کچھ کرنے کو نہیں تو سوچا یہاں کچھ پڑھ ہی لیا جائے لیکن تم غائب تھی۔۔۔خیر لنک بھیج دینا میں کل انشا اللہ پڑھ لوں گی۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
اچھا۔۔۔گڈ۔ میں نے لنک بھیجا ہے۔ اسے دیکھ لو۔ کل انشاءاللہ تفصیلات بھیجتی ہوں۔ پی ایم وغیرہ کر دیتی تو میل آ جاتی پتہ چل جاتا مجھے۔۔۔یہیں تھی لیکن فورم پر نہیں تھی۔
 

wahab49

محفلین
سب دوستوں سے انتہائی معزرت ۔ بہت دن نہ آ سکا۔

ناچیز کا سلام قبول کیجیے۔ سب کو گزشتہ جشنِ آزادی مبارک۔
اب دیکھیں میرے بعد کون آتا ھے
 

فاتح

لائبریرین
وہاب صاحب، وعلیکم السلام!
کیسے ہیں آپ؟ اور یہ بہت سارے دن کیا مصروفیت رہی؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top