پاکستانی بھی آن لائن ہیں
عمر سیف محفلین اگست 23، 2007 #485 میں بھی کچھ ہی دیر ہوں لائیٹ کسی وقت بھی جا سکتی ہے۔ اب قیصرانی ہی۔
ت تیشہ محفلین اگست 24، 2007 #487 قیصرانی نے کہا: باجو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوہو ، چھوٹے بھیا سوری میں تب دیکھ نہیں سکی تھی ورنہ آجاتی ،
قیصرانی نے کہا: باجو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوہو ، چھوٹے بھیا سوری میں تب دیکھ نہیں سکی تھی ورنہ آجاتی ،
قیصرانی لائبریرین اگست 24، 2007 #488 کوئی بات نہیں باجو۔ مجھے اندازہ تھا کہ آپ بزی ہوں گی اب شاید دن کا کوئی مسافر؟
محمد وارث لائبریرین اگست 24، 2007 #491 غلطیوں کی وجہ سے بھائی صاحب، یا پھر زندگی کی ایک "سب سے بڑی" غلطی کی وجہ سے۔
ت تیشہ محفلین اگست 24، 2007 #498 قیصرانی نے کہا: اوہ، یعنی آپ بھی شدہ شدہ ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔