کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم۔۔ میں تو یہیں ہوں ۔۔۔:cat:
باقی سب نے لگتا ہے اجتمائی چھٹی کی ہوئی ہے ۔۔:rolleyes:

اب شمشاد بھائی پھر سے ۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
اگر یہیں ہو تو صبح سے آئی کیوں نہیں ادھر؟

اب مجھے کیا پتہ کہ تم سلیمانی ٹوپی پہن کر بیٹھی ہوئی ہو۔;)
 

سارہ خان

محفلین
اب میں صبح سے تھوڑی ہوں ادھر ۔۔ ابھی کچھ دیر ہوئی آئے ہوئے ۔۔

آپ سنائیں کیسی گذری چھٹی آج ۔۔ کیا پکایا اور کھایا ۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو یہ بات ہے، میں سمجھا کہ صبح سے ہی ادھر ہو۔

آج میں نے شامی کباب اور ساتھ میں چپس بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
زینب آج کہاں رہیں سارا دن؟

قیصرانی بھائی کوئی بات نہیں، ہوتا ہے ایسا کبھی کبھار۔
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم۔۔ میں تو یہیں ہوں ۔۔۔:cat:
باقی سب نے لگتا ہے اجتمائی چھٹی کی ہوئی ہے ۔۔:rolleyes:

اب شمشاد بھائی پھر سے ۔۔:)




ہیلو سارہ ، ۔ ۔ افسوس جب میرے آنے کا وقت ہوتا ہے تب تم گئی :( صبح میں فون کروں گی ۔ چھٹی کا دن ہے آرام سے سوکر اٹھوں گی اور چھٹی کے دن میرا سب سے فیورٹ کام ہی یہی ہوتا ہے اٹھکر جب تک فون پر گھنٹہ بھر گپ شپ نہ لگا لوں ناشتہ نہیں کرتی :grin::grin: اسلئیے کل تم انتظار کرنا میرے کال کا ، کل تمھاری باری ہے ۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام باجو۔

میں ٹھیک ہوں۔ ابھی اس کے آنے میں 15 دن باقی ہیں۔ آج تو وہ پھر لاہور گئی ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
اچھا تو یہ بات ہے، میں سمجھا کہ صبح سے ہی ادھر ہو۔

آج میں نے شامی کباب اور ساتھ میں چپس بنائے تھے۔

صبح سے ادھر کیسے رہ سکتی ہوں شمشاد بھائی ۔۔ اور بھی غم ہیں زمانے میں نیٹ کے سوا۔۔:)۔۔ بس کچھ دیر لنچ کے بعد اور کچھ دیر ڈنر کے بعد ہی موقع ملتا ہے ۔۔:(

ہمم شامی کباب اور چپس آپ تو ماشاءاللہ بہت سگھڑ ہیں ۔۔:tounge:۔۔ کبھی بھابی کو بھی بنا کے کھلاتے ہیں یا نہیں ؟۔۔ :rolleyes:
 

سارہ خان

محفلین
ہیلو سارہ ، ۔ ۔ افسوس جب میرے آنے کا وقت ہوتا ہے تب تم گئی :( صبح میں فون کروں گی ۔ چھٹی کا دن ہے آرام سے سوکر اٹھوں گی اور چھٹی کے دن میرا سب سے فیورٹ کام ہی یہی ہوتا ہے اٹھکر جب تک فون پر گھنٹہ بھر گپ شپ نہ لگا لوں ناشتہ نہیں کرتی :grin::grin: اسلئیے کل تم انتظار کرنا میرے کال کا ، کل تمھاری باری ہے ۔ :grin:

ہاں نہ باجو ۔۔ جس وقت میرا اٹھنے کا ٹائیم ہوتا ہے آپ اکثر بالکل اس ہی وقت آتی ہیں ۔۔اتنا عجیب لگتا ہے نہ فوراً میرا جانا۔۔:(۔۔۔
میں انتظار کر رہی ہوں فون کا ۔۔:)۔۔ میرا بھی چھٹی کا دن ہے ۔۔۔اس لئے آرام سے گپ شپ کر سکتی ہوں ۔۔۔:tounge:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top