کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
صبح سے ادھر کیسے رہ سکتی ہوں شمشاد بھائی ۔۔ اور بھی غم ہیں زمانے میں نیٹ کے سوا۔۔:)۔۔ بس کچھ دیر لنچ کے بعد اور کچھ دیر ڈنر کے بعد ہی موقع ملتا ہے ۔۔:(

ہمم شامی کباب اور چپس آپ تو ماشاءاللہ بہت سگھڑ ہیں ۔۔:tounge:۔۔ کبھی بھابی کو بھی بنا کے کھلاتے ہیں یا نہیں ؟۔۔ :rolleyes:

نہیں یہ غلطی کبھی نہیں کرنی، نہیں تو باورچی خانے کا بہت سارا کام میرے ذمہ لگ جائے گا۔ اس کو تو یہ پتہ ہے کہ میں بازار سے کھاتا ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں سارہ، ایک دفعہ شاہ جی ہمیں بلا لیں گی افطاری پر اور ایک دفعہ ہم خود چلے جائیں گے۔ ; صحیح ہے ناں۔
 
سارہ خان

محفلین
کوئی بات نہیں سارہ، ایک دفعہ شاہ جی ہمیں بلا لیں گی افطاری پر اور ایک دفعہ ہم خود چلے جائیں گے۔ ; صحیح ہے ناں۔

ایک بار کیوں شمشاد بھائی ۔۔ دو چار دفعہ چلے جائیے گا نہ ۔۔ اب آپ کے اکیلے ہونے کا اتنا خیال تو کریں گے نہ تیلے بھیا ۔۔;)۔۔ بھابی کے ساتھ پھر ا چکر اور ۔۔:grin:
 
سارہ خان

محفلین
نہیں یہ غلطی کبھی نہیں کرنی، نہیں تو باورچی خانے کا بہت سارا کام میرے ذمہ لگ جائے گا۔ اس کو تو یہ پتہ ہے کہ میں بازار سے کھاتا ہوں۔

یہ کیا بات ہوئی شمشاد بھائی ۔۔:rolleyes:۔۔ آنے دیں ذرا بھابی کو ۔۔ ہم بتائیں گے انہیں کہ آپ کتنے سگھڑ ہیں‌۔۔;) آخر ان کو بھی تو کوئی فائدہ ہونا چاہیے نہ آپ کی اس اضافی خوبی سے ۔۔:tounge:
 
کوئی فائدہ نہیں اسے بتانے کا۔ اسے پتہ ہے کہ مجھے تو پیاز کاٹنی بھی نہیں آتی، ہاں چائے بنا لیتا ہوں اور بس۔ اور وہ تو میں کبھی کبھی اس کی موجودگی میں بھی بنا لیا کرتا ہوں۔
 
سارہ خان

محفلین
انہیں پتا نہیں جب ہی تو پتا دیں گے نہ ۔۔ :tounge: تا کہ آپ چائے کے علاوہ بھی کچھ بنا لیا کریں ۔۔;)
 
شمشاد

لائبریرین
تم جیسی بہنوں سے کیا میں یہی امید رکھوں :(

پہلے ہی باہر کے کام کیا کم ہوتے ہیں جو گھر آ کر باورچی خانے میں بھی ڈیوٹی دوں۔
 
سارہ خان

محفلین
اب بھابی نے کونسا آپ کی ڈیوٹی لگا دینی ہے شمشاد بھائی ۔۔ کبھی کبھی بنانا تو تفریح ہوتی ہے ۔۔
ویسے آج کیا بنایا آپ نے ؟:)
 
تیشہ

محفلین
ہاں نہ باجو ۔۔ جس وقت میرا اٹھنے کا ٹائیم ہوتا ہے آپ اکثر بالکل اس ہی وقت آتی ہیں ۔۔اتنا عجیب لگتا ہے نہ فوراً میرا جانا۔۔:(۔۔۔
میں انتظار کر رہی ہوں فون کا ۔۔:)۔۔ میرا بھی چھٹی کا دن ہے ۔۔۔اس لئے آرام سے گپ شپ کر سکتی ہوں ۔۔۔:tounge:

3d-animated-emoticons-smileys22.gif
لو آج تو آگئی تمھارے ٹائم پر ۔ ۔

اور فون کو کیا ہوا تھا ۔ :confused: مئں بولتے بولتے رکی تو خاموشی :rolleyes::eek:
animated087.gif
شاید میرا کارڈ ختم ہوا ہو۔ پتا ہی نہیں چلا ۔ ۔ یہ تو چپُ ہوئی تو پتا چلا کٹ چکا ہے ۔ چلو خیر بات تو ہوگئی ۔
 
تیشہ

محفلین
کوئی بات نہیں سارہ، ایک دفعہ شاہ جی ہمیں بلا لیں گی افطاری پر اور ایک دفعہ ہم خود چلے جائیں گے۔ ; صحیح ہے ناں۔

اور آپ نے ہماری افطاری بھی کروانی ہے ۔ ۔ :rolleyes: پیچھلے رمضان سے آپ لارہ لپا کرتے آرہے ہیں اب تو کروا ہی دیں ۔
 
سارہ خان

محفلین
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
لو آج تو آگئی تمھارے ٹائم پر ۔ ۔

اور فون کو کیا ہوا تھا ۔ :confused: مئں بولتے بولتے رکی تو خاموشی :rolleyes::eek:
animated087.gif
شاید میرا کارڈ ختم ہوا ہو۔ پتا ہی نہیں چلا ۔ ۔ یہ تو چپُ ہوئی تو پتا چلا کٹ چکا ہے ۔ چلو خیر بات تو ہوگئی ۔

ھمم آج آئی ہیں نہ صحیح ٹائیم پر ۔۔ :tounge:۔۔۔ آپ کو آواز نہیں جا رہی تھی اخر میں ۔۔ پھر فون بند ہو گیا ۔۔۔ ویسے اچھا لگا اتنے دن بعد بات کرنا ۔۔:cat:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top