عمر سیف
محفلین
آجایا کرو مجھے فکر لگ جاتی ہے پھر سے کوئی بیمار نہ ہوگیا ہو ۔ میں سوچ رہی تھی پتا کروں تو سارہ نے بتایا تمھارا فون خراب ہے ۔
فون ڈیڈ ہو تو نہیں آیا جاسکتا ۔ یہ بھی آج تین دن بعد ٹھیک کہہ کر ٹھیک کروایا ہے۔
آجایا کرو مجھے فکر لگ جاتی ہے پھر سے کوئی بیمار نہ ہوگیا ہو ۔ میں سوچ رہی تھی پتا کروں تو سارہ نے بتایا تمھارا فون خراب ہے ۔
جی باجو، چیک کر لیا ہے۔ آپ کا اور شمشاد بھائی، دونوں کا شکریہاچھا اب شمشاد ص نے اسے ہٹا ڈالا ہے ۔ اب چیک کریں ۔
آپ کب تشریف لائیں گی؟نہیں جی قیصرانی کے آنے تک اپ ضبط سے کام لیں۔۔۔۔۔۔۔۔اب تو ہماری سواری آئ ہے۔۔۔
یہ آج زینب، فاتح، ساجد یہ سب کہاں ہیں؟
سواری راستے کہاں رک گئی تھی جو اتنی دیر سے پہنچی، کہیں ٹانگے کا پہیہ تو پنکچر نہیں ہو گیا تھا۔
چشمے کے شیشے صاف کریں