کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
animated087.gif
 

تیشہ

محفلین
چچ ۔۔ بیٹی بھی ہے اس کی۔ پھر تو اس کی ماں کو بھی بچ جانا چاہیے۔ چلو، کل بتانا کہ اینڈ کیا ہوا تھا۔






بچ گئی تھی صرف وہی ۔

ماورہ اور بہت اچھی اچھی دکھاتے ہیں ۔ ریڈ آئی ۔ ۔۔ بہت اچھی ،
فلائٹ پلان بہت اچھی ، ۔ ۔۔فیئر۔ ۔۔ ۔وین سٹرینجر کال ۔ ۔ ۔ اور بہت سی ۔ کبھی نئی نئی بھی لگا دیتے ہیں ۔ ۔ دیکھا کرو اچھی ہوتیں ہیں ۔ اب پتا نہیں تمھارے موؤی چینل آتے بھی کہ نہیں :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں آج پہلا روزہ گزر بھی گیا۔ پتہ بھی نہیں چلے گا کہ عید آ گئی۔

اس وقت تو سب افطاری کی تیاریوں میں ہوں گے۔
 

زینب

محفلین
افطاری تو کب کی ہو گئی اب تو دوسرے روزے کی تیاری ہے۔۔۔۔۔مہینے کا پتا ہی نہیں چلتا کب گزرتے ہوے۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
واقعی رمضان کا پتہ بھی نہیں چلے گا کہ کب گزر بھی گیا۔ فائدے میں وہی رہیں گے جو اس ماہ میں اللہ کی رحمتیں جی بھر کے لوٹیں گے۔

اب پھر زینب ہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

منیر بھائی کیسے ہیں؟

آپ کو بھی رمضان کے بابرکت مہینے کی بہت بہت مبارک ہو۔
 

حجاب

محفلین
اب میں آئی ہوں اور جا بھی رہی ہوں ، 2 گھنٹے بعد سحری بھی کرنی ہے کچھ آرام کیا جائے اللہ حافظ۔
 

حجاب

محفلین
فاتح ، آپ نے اللہ حافظ بھی کہہ دیا اور پھر لکھا کہ سحری کر کے جاؤں تو اب کیا کروں :) ویسے مجھے یہاں سحری کوئی لا کے نہیں دے سکتا تو مجھے ہی جانا ہوگا کچن تک لہٰذا اب بریک آرام و سحری ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top