اچھا تین ہفتے بنتے ہیں ۔ میں حساب میں کمزور ہوں ۔
چلئیے تین بھی گزر ہی جائے گے ۔ بیٹا تو آلریڈی آپکے پاس ہی ہیں ۔ بھابھی بھی آجائیں گئیں ، ۔ کھانا کہاں سے کھا رہے ہیں ؟
اسکا مطلب آپکو کھانا بنانا اچھے سے آتا ہے ویسے بھابھی کو لگائے رکھتے ہیں کچن میں جب جس وقت فون کرو وہ کچن میں ہی ہوتیں ہیں ۔
اب آپکو خود بنانا کیسا لگتا ہے ۔؟