سیالکوٹ میں کوئی جگہ ہے بہلول دانا اس کی بات کر رہا تھا۔ کوئی پیر تھے شاید۔ اب کوئی مزار ہے یا کیا؟ آپ کو اس کا علم ہے؟
کیوں ؟ آپکو پیروں فقیروں کے یاد کیوں آنے لگی بدمزاجی دورُ کرانی ہے کیا ۔؟
سیالکوٹ میں کوئی جگہ ہے بہلول دانا اس کی بات کر رہا تھا۔ کوئی پیر تھے شاید۔ اب کوئی مزار ہے یا کیا؟ آپ کو اس کا علم ہے؟
اچھا۔۔ٹیلی فلم کون سے چینل پر۔۔۔؟ رات کو تو میں ٹی وی دیکھ رہی تھی۔ اس ٹیلی فلم کا نام ہی یاد نہیں رہا۔
اور باجو۔۔۔وہ آنکھوں کے رنگ پر کس تھریڈ میں بات ہو رہی تھی؟ آپ نے لنک دیا تھا، لیکن مس ہو گیا۔
فرزانہ سلام دے رہی ہیں سبکو ۔ سلام قبول کیا جائے ۔
وعلیکم السلام۔فرزانہ سلام دے رہی ہیں سبکو ۔ سلام قبول کیا جائے ۔
وہ آنکھوں کے رنگ والا نہیں مل رہا تھا۔ لیکن بعد میں مل گیا۔کس کا ۔؟ لنک ۔؟
کبھی کبھی ٹیلی فلم اچھی لگادیتے ہیں ڈرامہ ہوتا ہے پر نام ٹیلی فلم ہے ۔ وہ دیکھا تھا تم نے جس میں ساٹھ سال کا بوڑھا اک جوان لڑکی سے شادی کرکے اسے گھر لے آتا ہے کہ پہلی بیوی بوڑھی ہوچکی ہوتی ہے اور اندھی ہوتی ہے ۔ اسکے اندھے پن کا فائدہ اٹھا کر نئی کو لے آتا ہے اور اک ہی گھر میں رہتے ہیں اور بچاری اندھی کو جب جب لگتا ہے کوئی تیسرا بھی گھر پر کوئی ہے تو کہہ دیتا ہے اس عمر میں سٹھیا گئی ہو اور کون ہوگا کوئی بھوت چڑیل ہوگی
اور آخر میں اسی کی اندھی نئی والی کو چھت سے دھکا دے کر مار دیتی ہے ۔ مزے کا تھا
میرا چکر لگ گیا۔ سلامِ مسنون!
سیالکوٹ میں کوئی جگہ ہے بہلول دانا اس کی بات کر رہا تھا۔ کوئی پیر تھے شاید۔ اب کوئی مزار ہے یا کیا؟ آپ کو اس کا علم ہے؟
السلام علیکم یا اہلیاںِ محفل
السلام علیکم یا اہلیاںِ محفل
وعلیکم السلام۔
کیسے ہیں منیر بھائی؟
وعلیکم السلام و رحمۃاللہ ،منیر بھائی ، آپ کے سلام کرنے کے انداز نے تو ہمارا تراہ ہی نکال دیا۔
ابھی بھی خود کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر اس بات کا یقین کر رہے ہیں کہ ہم اپنے کمرے میں ہی ہیں یا شہرِ خموشاں میں ہمیں کوئی ملنے آیا ہے۔
وعلیکم السلام!
شاید "اہلیان" کی بجائے "اہالیان" بطور صیغۂ جمع درست ہے۔
و علیکم السلام،
ہمارا سلام بھی پہنچا دیجیئے گا۔ ویسے ہے کہ روند کہ خود پانچ منٹ کو بھی نہیں آ سکتیں۔