کیا کیجیئے کوئی اور چارہ بھی تو نہیں، چھوٹی چھوٹی خوشیاں تلاش کر اسی پر راضی ہو رہتے ہیں۔
حسن علوی محفلین دسمبر 21، 2007 #221 کیا کیجیئے کوئی اور چارہ بھی تو نہیں، چھوٹی چھوٹی خوشیاں تلاش کر اسی پر راضی ہو رہتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 21، 2007 #222 کوئی بات نہیں، بہتر مستقبل کے لیے یہ قربانی تو پھر دینی ہی پڑے گی۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 21، 2007 #225 خوش آمدید ڈاکٹر صاحب۔ کیا حال احوال ہیں؟ اس دفعہ عید اٹلی میں ہی منائی کہ پاکستان میں ہیں؟
حسن علوی محفلین دسمبر 21، 2007 #228 شمشاد بھائی کانوں کو ہاتھ لگوا دیئے اس سردی نے، ہلکی ہلکی برف باری ہو رہی ھے ابھی ابھی بریڈفورڈ سے واپسی ہوئی ھے۔
شمشاد بھائی کانوں کو ہاتھ لگوا دیئے اس سردی نے، ہلکی ہلکی برف باری ہو رہی ھے ابھی ابھی بریڈفورڈ سے واپسی ہوئی ھے۔
حسن علوی محفلین دسمبر 21، 2007 #231 میرا خیال ھے کہ شاید منفی ایک یا منفی دو مگر یہاں تو حد ھے۔ گھر سے نکلے تھے حوصلہ کر کے لوٹ آئے خدا خدا کر کے
میرا خیال ھے کہ شاید منفی ایک یا منفی دو مگر یہاں تو حد ھے۔ گھر سے نکلے تھے حوصلہ کر کے لوٹ آئے خدا خدا کر کے
شمشاد لائبریرین دسمبر 21، 2007 #232 میں نے جتنی سردی پاکستان میں دیکھی ہے اتنی ہی یہاں گرمی دیکھی ہے۔ آج ظفری بھی نہیں آئے۔ لگتا ہے وہ بھی عید منانے کہیں دور نکل گئے۔
میں نے جتنی سردی پاکستان میں دیکھی ہے اتنی ہی یہاں گرمی دیکھی ہے۔ آج ظفری بھی نہیں آئے۔ لگتا ہے وہ بھی عید منانے کہیں دور نکل گئے۔
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 22، 2007 #233 السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
شمشاد لائبریرین دسمبر 22، 2007 #234 و علیکم السلام عمار بھائی، کہیے عید کیسی گزری؟ آپ کو بھی عید کی بہت بہت خوشیاں مبارک ہوں۔
حسن علوی محفلین دسمبر 22، 2007 #237 کیا شام کو یہ کیا کہہ رہیں ہیں شمشاد بھائی میں سارا دن جھک ماروں گا دل توڑ ڈالا
حسن علوی محفلین دسمبر 22، 2007 #239 اوہ جیہ آپی کیسی ہیں آپ؟ چلیں اچھا ھے کوئی تو آیا اور عید اچھا گزرا نہیں بلکہ بہت اچھی گزری اردو میں پشتو مکس کرڈالی آپ نے
اوہ جیہ آپی کیسی ہیں آپ؟ چلیں اچھا ھے کوئی تو آیا اور عید اچھا گزرا نہیں بلکہ بہت اچھی گزری اردو میں پشتو مکس کرڈالی آپ نے
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 22، 2007 #240 یہ تو جیہ بہنا کا مخصوص انداز ہے۔ جیہ آپ کو عید مبارک۔ حسن بھائی! آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک ہو۔ شمشاد بھائی! ہماری عید تو بس بور ہی گزرتی ہے، سو گزر رہی ہے۔ ہمارے ہاں تو آج دوسرا دن ہے۔
یہ تو جیہ بہنا کا مخصوص انداز ہے۔ جیہ آپ کو عید مبارک۔ حسن بھائی! آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک ہو۔ شمشاد بھائی! ہماری عید تو بس بور ہی گزرتی ہے، سو گزر رہی ہے۔ ہمارے ہاں تو آج دوسرا دن ہے۔