شمشاد
لائبریرین
باجو آپ اس وقت؟
ویسے پرستان میں اس وقت کیا ٹائم ہو رہا ھے؟![]()
میرا خیال ہے وہاں اس وقت ڈیڑھ سو بج کر ایک سو اکیانوے منٹ ہوئے ہیں۔
باجو آپ اس وقت؟
ویسے پرستان میں اس وقت کیا ٹائم ہو رہا ھے؟![]()
یہ لیں میں آ گیا۔
اب حجاب کو بلاتے ہیں۔