مقابلہ کیا کروانا ہے ظفری بھائی؟ ایسے ہی پکوا کے کھا لیں گے۔ آپ نے بتایا نہیں عید پر کہاں تھے؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 22، 2007 #261 مقابلہ کیا کروانا ہے ظفری بھائی؟ ایسے ہی پکوا کے کھا لیں گے۔ آپ نے بتایا نہیں عید پر کہاں تھے؟
ظ ظفری لائبریرین دسمبر 22، 2007 #262 چلیں ایسے ہی سہی ۔۔۔۔ مگر بریانی تو ملے گی وہ بھی زبردست قسم کی ۔ میں شکاگو چلا گیا تھا دو دنوں کے لیئے ۔
چلیں ایسے ہی سہی ۔۔۔۔ مگر بریانی تو ملے گی وہ بھی زبردست قسم کی ۔ میں شکاگو چلا گیا تھا دو دنوں کے لیئے ۔
زینب محفلین دسمبر 23، 2007 #264 آپ دونوں کے خیلات کتنے ملتے ہیں نا میں بھی ائی ہوں اج عید کی لمبییییییییییییییییییییییی چھٹیوں کے بعد
آپ دونوں کے خیلات کتنے ملتے ہیں نا میں بھی ائی ہوں اج عید کی لمبییییییییییییییییییییییی چھٹیوں کے بعد
شمشاد لائبریرین دسمبر 23، 2007 #266 یہ لیں جی میں آ گیا ہوں کھانےکے وقفے میں۔ زینب واقعی بہت دنوں بعد آئی۔
حسن علوی محفلین دسمبر 23، 2007 #269 کیا کیجیئے جیہ آپی بس آنا ہی پڑتا ھے، محفل کی لت ہی ایسی پڑ چکی ھے کہ اس سے قطع تعلقی ممکن ہی نہیں۔ یہ شمشاد بھائی کہاں چلے گئے؟
کیا کیجیئے جیہ آپی بس آنا ہی پڑتا ھے، محفل کی لت ہی ایسی پڑ چکی ھے کہ اس سے قطع تعلقی ممکن ہی نہیں۔ یہ شمشاد بھائی کہاں چلے گئے؟
حسن علوی محفلین دسمبر 23، 2007 #271 جیہ نے کہا: کون شمشاد بھائی؟ میں تو نہیں جانتی انہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ استغفراللہ آپی انہوں نے سُن لیا نا تو اپنی پہچان خود ہی کروا لیں گے ابھی آپ سے ابھی آتے ہی ہوں گے لگتا ھے کھانے میں مشغول ہو گئے ہیں۔
جیہ نے کہا: کون شمشاد بھائی؟ میں تو نہیں جانتی انہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ استغفراللہ آپی انہوں نے سُن لیا نا تو اپنی پہچان خود ہی کروا لیں گے ابھی آپ سے ابھی آتے ہی ہوں گے لگتا ھے کھانے میں مشغول ہو گئے ہیں۔
جیہ لائبریرین دسمبر 23، 2007 #272 کھانے میں نہیں ، چائے پینے میں مشغول ہون گے، ان کا کوئی اور شغل ہے ہی نہیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 23، 2007 #273 جب تم جانتی ہی نہیں تو یہ کیسے معلوم ہے؟ ویسے میں چائے ہی لینے گیا تھا۔
جیہ لائبریرین دسمبر 23، 2007 #274 اپنا تو ایک ہی شمشاد بھائی ہے اس محفل پر، مجھے پتہ تھا آپ ضرور چائے لینے گیئے تھے
حسن علوی محفلین دسمبر 23، 2007 #275 جیہ نے کہا: اپنا تو ایک ہی شمشاد بھائی ہے اس محفل پر، مجھے پتہ تھا آپ ضرور چائے لینے گیئے تھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں کیا کہا تھا میں نے آگئی نا پہچان اتنی جلدی شمشاد بھائی کی
جیہ نے کہا: اپنا تو ایک ہی شمشاد بھائی ہے اس محفل پر، مجھے پتہ تھا آپ ضرور چائے لینے گیئے تھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں کیا کہا تھا میں نے آگئی نا پہچان اتنی جلدی شمشاد بھائی کی
شمشاد لائبریرین دسمبر 23، 2007 #276 شکر ہے جلدی پہچان لیا تم نے، میں سوچ رہا تھا کہ اور کوئی شناختی علامت بتاؤں۔
حسن علوی محفلین دسمبر 23، 2007 #278 وہی تو نا پر لگتا ھے شمشاد بھائی نکل لیئے، کافی خاموشی سی ھے کچھ دیر سے
شمشاد لائبریرین دسمبر 23، 2007 #280 ایسی بات نہیں ہے، کچھ مہمان آئے ہوئے تھے الجبیل سے، یہاں سے 500 کلومیڑ دور ہے، وہ جا رہے تھے تو ان کو اللہ حافط کہنے گیا تھا۔
ایسی بات نہیں ہے، کچھ مہمان آئے ہوئے تھے الجبیل سے، یہاں سے 500 کلومیڑ دور ہے، وہ جا رہے تھے تو ان کو اللہ حافط کہنے گیا تھا۔