محمد وارث
لائبریرین
السلام علیکم !
کیسے مزاج ہیں سب کے ۔؟
وعلیکم السلام ظفری بھائی، امید ہے آپ کے مزاج بخیر ہونگے اور عید "اچھی" گزری ہوگی۔
السلام علیکم !
کیسے مزاج ہیں سب کے ۔؟
وعلیکم السلام ظفری بھائی، امید ہے آپ کے مزاج بخیر ہونگے اور عید "اچھی" گزری ہوگی۔
ظفری بھائی و علیکم السلام
کہیے کیسے ہیں آپ؟
جی ہاں وارث بھائی ۔۔ اس دفعہ عید واقعی " اچھی " گذری کہ نئے سال کے لیئے کافی امیدیں چھوڑ گئی ہے ۔
جی بلکل آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر ۔۔۔۔ یہ دھیان رکھتے ہوئے ہی تو کئی سال بتا دیئے ہیں ۔سبحان اللہ سبحان اللہ، واہ کیا بات ہے، ماشاءاللہ
بس ذرا دھیان میں رکھیئے گا
دیکھیے پاتے ہیں عشاق بتوں سے کیا فیض
محفل آج کل بہت ٹھنڈی ہے۔ بہت سارے اراکین محفل میں آ ہی نہیں رہے۔
جی بلکل آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر ۔۔۔۔ یہ دھیان رکھتے ہوئے ہی تو کئی سال بتا دیئے ہیں ۔
اس دفعہ فیض کا پانا کچھ مشکل نہیں لگ رہا کہ اس دفعہ کسی برہمن نے یہ نہیں کہا ہے ۔
چلیں اس بار برہمن نہ سہی، مولوی سہی
گلشن کا فیض سے تعلق ہے ۔۔۔ ہم کہاں اس کا یہاں ذکر کرسکتے ہیں جناب ۔کیوں گلشن کو کیا ہوا، کیا اس کی بھی شادی ہو گئی؟
عام آدمی بلکہ عورتیں حسن ظن کے بنا پر ان سے متاثر تھیں۔ سب سے زیادہ چندہ انہیں عورتوں نے ہی دیا۔ ان کے ایف ایم چینل کے سننے والے زیادہ عورتیں ہیں تھیں مگر جب انہوں نے چند لوگوں کو ذبح کیا تو لوگ خلاف ہوگیے ۔ اب بھی ان کی حمایت کالعدم تحریک نفاذ شریعت والے کر رہے ہیں مگر عملی مدد نہیں کر رہے۔ اب وہ بھی آہستہ آہستہ خلاف ہونا شروع ہوگیے ہیں خاص کر اس افواہ کے بعد کہ مولانا فضل اللہ نے حکومتی حفاظت میں سخت سیکیورٹی میں اپنے سسر صوفی محمد کے ساتھ پشاور کے ایک ہسپتال میں ملاقات کی۔ واللہ اعلمجویریہ ۔۔۔۔ آپ کے علاقے میں ایک عام آدمی کا ان لوگوں کے بارے میں کیا تاثر ہے ۔ ؟
عام آدمی بلکہ عورتیں حسن ظن کے بنا پر ان سے متاثر تھیں۔ سب سے زیادہ چندہ انہیں عورتوں نے ہی دیا۔ ان کے ایف ایم چینل کے سننے والے زیادہ عورتیں ہیں تھیں مگر جب انہوں نے چند لوگوں کو ذبح کیا تو لوگ خلاف ہوگیے ۔ اب بھی ان کی حمایت کالعدم تحریک نفاذ شریعت والے کر رہے ہیں مگر عملی مدد نہیں کر رہے۔ اب وہ بھی آہستہ آہستہ خلاف ہونا شروع ہوگیے ہیں خاص کر اس افواہ کے بعد کہ مولانا فضل اللہ نے حکومتی حفاظت میں سخت سیکیورٹی میں اپنے سسر صوفی محمد کے ساتھ پشاور کے ایک ہسپتال میں ملاقات کی۔ واللہ اعلم
یہ کس " مقام " کی بات کر رہے ہیں آپ عباس بھائی؟