کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زونی

محفلین
لگتا ھے شمشاد بھائی نے فارمز یاد نہیں کی تھیں بچپن میں یا اس زمانے میں ہوتی نہیں تھیں:rolleyes:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ارے واہ ۔۔۔ آج تو شگفتہ جی یہاں برجمان ہیں ، کہیے کیسا سفر گذرا ۔۔۔ بقول شاعر کے کہ :

سیر کہاں کی ، کیا کیا دیکھا ، جو بھی بیتا حال لکھو
کیسے گذرا سال تمہارا ، ہم کو سب احوال لکھو

;)

شکریہ ظفری صاحب

سفر اچھا بہت ہی اچھا گذرا میری توقع سے بھی بڑھ کر۔ سفرنامہ تو لکھ ڈالا ہے پر ہمیشہ کی طرح یہ بھی طویل مقالہ ہوچکا ہے اب اسے مختصر کرنا ایک مشکل کام

شعری ذوق نہیں رکھتی اس لئے شعر کی درگت بنانے پر معذرت

سیر کہاں کی ، کیا کیا دیکھا ، جو بھی بیتا حال کیوں لکھوں
کیسے گذرا سال یہ میرا ، میں یہ سب احوال کیوں لکھوں

کس کا شعر ہے شاعر صاحب ناراض ہی نہ ہوجائیں کہیں : )
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ظفری بھائی آپ نے شعر میں احوال پوچھ لیا میں نثر میں پوچھنے والا تھا۔

شمشاد بھائی ، آپ سے اور بوچھی سے بات کر کے بہت خوشی ہوئی تھی بے حد شکریہ ۔ آپ کی دعائیں پہنچا دی تھیں اور اب شکریہ بہن کا امی ابو ہم سب کا آپ کو اور بوچھی کو پہنچا رہی ہوں !
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ زونی ، میں بھی بالکل ٹھیک ٹھاک ۔ دراصل کم آنا ہو رہا ہے یہاں تو اس وجہ سے آپ سے بات نہیں ہو پائی ۔ آپ نے بہت خوب شعر اپنے دستخط میں شامل کیا ہوا ہے۔
 

زونی

محفلین
شکریہ شگفتہ اس شعر سے میری خاص وابستگی بھی ھے کیونکہ میرے والد اکثر پڑھتے تھے:)
 

زینب

محفلین
اس وقت تو میرے سوا کوئی آن لایئن نہیں میں اکیلی ہی قابض ہوں فورم پے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
سوری ماوراء میںنے دیکھا نہیں تھا میں نے سوچا اتنی صبح صبح کون ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلو اب تو شمشاد کی باری ہے۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top