ڈاکٹر عباس
محفلین
السلام علیکم۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ
شکریہ سارہ، شمشاد بھائی اور باجو! یہاں اللہ کے فضل فی الحال خیریت سے ہیں۔ البتہ میں بیمار رہی کافی۔ 15 تاریخ سے بخار اتر نہیں رہا تھا۔ مسئلہ سور تھروٹ کا تھا۔ اور ڈاکٹر علاج کر رہے تھے ملیریا کا۔ اب ٹھیک ہو رہی ہوں کل سے بخار نہیں آیا۔
شکر ہے آپ ٹھیک تو ہوئیں