چلیں پھر فہیم بھی حاضر ہے
تاکہ بیلنس برابر ہوجائے
باقی مزاج بخیر ہیں![]()
شکر ھے آپ کے باقی مزاج تو بخیر ہیں![]()
میرے مزاج تو ہمیشہ ہی بخیر ہوتے ہیں
آپ کے مزاج کا البتہ معلوم نہیں
ویسے ابھی آپ کے مزاج شریف کی کیا صورتحال ہے![]()
کیوں آپ نے کسی بم دھماکے کی خبر سنانی ھے![]()
یہ خبر کسی دھماکے سے کیا کم ہے کہ ان کے مزاج بخیر ہیں۔![]()
آپ کی بات سے تو ایسا لگتا ہے
جیسے میرے مزاج عام طور پر ہٹلر کی 2 کاپی ہوتے ہوں![]()
نہیں یہ شمشاد بھائی نے آپ کی تصویر کی تبدیلی کو مدنظر رکھ کے کہا ہو گا کیونکہ اب آپ فکشن کی دنیا سے باہر آ رہے ہیں،![]()