کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی اور جیہ بہن

وعلیکم سلام بھائی ڈاکٹر صاحب

آہا آج تو جیہ آپی بھی آئی ہوئی ہیں خیر سے کہاں تھیں اتنے دن؟:rolleyes:
جی آئی تو تھی مگر بجلی چلی گئی۔ اتنے دنوں بیمار تھی ۔ آپ نے پوچھا تک نہیں :(
مجھے تھوڑی تاخیر ہو گئی۔
جیہ اب کیا حال ہے؟ کیسی طبیعت ہے تمہاری؟
شمشاد بھائی۔ اب کافی افاقہ ہے۔ گلا بھی اب ٹھیک ہے دبانے کی ضرورت نہیں رہی:)
 

فہیم

لائبریرین
عمار: وعلیکم السلام

اور

باقی سب کو السلام علیکم

عمار اپنے علاقے کا بتاؤ کے وہاں کیا صورتحال رہی۔
میری طرف لیاقت آباد میں تو چونکہ کے سارا کنٹرول متحدہ کا ہے اس لیے امن ہی رہا
حتی کہ لالو کھیت ڈاکخانے پر بھی کوئی جلاؤ گھیراؤ نہیں ہوا۔


لیکن تم اپنی طرف کا بتاؤ

اور جمعرات کو گھر کیسے پہنچے

اور باقی ممبران کیا آپ سب خیریت سے ہیں
 

فرخ منظور

لائبریرین
السّلامُ علیکم - کیسے ہیں‌ حاضرین ِمحفل؟

شائد مجھے نکال کر پچھتا رہے ہوں آپ
محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں‌ میں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
عمار: وعلیکم السلام

اور

باقی سب کو السلام علیکم

عمار اپنے علاقے کا بتاؤ کے وہاں کیا صورتحال رہی۔
میری طرف لیاقت آباد میں تو چونکہ کے سارا کنٹرول متحدہ کا ہے اس لیے امن ہی رہا
حتی کہ لالو کھیت ڈاکخانے پر بھی کوئی جلاؤ گھیراؤ نہیں ہوا۔


لیکن تم اپنی طرف کا بتاؤ

اور جمعرات کو گھر کیسے پہنچے

اور باقی ممبران کیا آپ سب خیریت سے ہیں

والسلام علیکم شکریہ جناب
اب تو اللہ کا شکریہ ہے کچھ ٹھیک ہو رہا ہے لیکن دو دن تو بہت مشکل سے گزرے ہیں اللہ خیر کرے آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top