شکریہ شمشاد بھائی ۔۔۔۔ آپ کو بھی نیا سال مبارک ہو ۔ ابھی یہاں 11:56 ہورہے ہیں ۔ پورے چار منٹ باقی ہیں نیا سال شروع ہونے میں ۔ سوچا ابھی محفل پر سلام دعا کرلوں پھر تو اگلے سال ہی ملاقات ہونی ہے ۔
اب تو خاصے منٹ اوپر بھی ہو چکے ہوں گے 2008 کے۔ یہاں تو آٹھ گھنٹوں سے زیادہ گزر گئے سن 2008 کے۔
ابھی رضوان بھائی کا ایس ایم ایس آیا ہے 2008 کی مبارکباد کا۔