کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

لفظوں کی اتنی کنجوسی کہ اور کچھ لکھا ہی نہیں۔
آپ کو تو ڈھیر سارا لکھنا چاہیے تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو باقی کی دس فیصد بھی جلد ہی اچھی ہو جاؤ گی۔ پرہیز بہت ضروری ہے، کہیں پھر سے چٹ پٹی چیزیں کھانے لگ جاؤ اور پھر گلا خراب ہو جاے۔
 

جیہ

لائبریرین
گلہ تو نہ ہوا لیکن ہلا گلا تو ہوا میرے بے چارے گلے کے لیے

نہ ہو جب دل ہی سینے میں تو منہ میں زباں کیون ہو
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

ضبط بھائی، اب تو ہم آجاتے ہیں۔ بعدمیں شایدسسٹرحجاب یا باجو، آجائیں۔۔



والسلام
جاویداقبال
 

جیہ

لائبریرین
اخاہ جاوید بھائی آئے ہیں عرصے کے بعد

السلام علیکم جاوید بھائی۔ آپ تو محفل کو بھول ہی گیے ہیں۔ کیسے ہیں آپ؟
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

سسٹرجیہ، ایسی بات نہیں ہے کہ میں محفل کوبھول گیاہوں ۔ بس کچھ بات ہی ایسے بنی ہے کہ ڈیوٹی کے بعد بندہ تھک جاتاہے تونیٹ کیفے کو جانے کوبھی دل نہیں کرتااورپھرجمعہ کادن توپلک جپھکتے ہی گزرجاتاہے۔ میں ٹھیک ٹھاک ہوں آپ سنائيں کیسی ہیں؟ اللہ تعالی آپ کو بہت بہت خوشیاں دے (آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 

الف عین

لائبریرین
السلام علیکم جاوید اقبال میاں
اور خوش آمدید کہنا چاہئے۔ اگر پہچانا نہ ہو تو عرض کروں کہ بندے کو اعجاز کہتے ہیں جن کو کچھ لوگ بابا جانی، کچھ استاد محترم، کچھ چاچوم کچھ انکل کہتے ہیں، یا پھر اعجاز ؛بھائی اور اعجاز صاحب۔
نیا سال مبارک بھی۔ یہاں تو ابھی پندرہ منٹ باقی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top