آپ کی تو بات ہی الگ ہے نا۔۔۔۔۔مگر میں نے تو کبھی چھٹی نہیں کی۔ روز آتی ہوں
وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔۔ مزاج تو اچھے ہیں محفل کی حد تک۔۔۔۔۔۔۔
آپ سنایئے، کیا حال چال ہیں؟ سردی کا کیا عالم ہے؟
اس موسم کا صحیح لطف لینا ہو تو بندہ چمن آئسکریم پر جاکر آئسکریم کھائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کس عمر میں؟ میری عمر کہ آپ کی عمر ؟
ہائے اللہ! لگتا ہے پاگل خانے سے رجوع کرنا پڑے گا
میں نے کب چھٹی کی ہے وہ تو کبھی کبھار "قدر کھودیتا ہے ہر روز کا آنا جانا" پر عمل کرتے ہوئے ناغہ کرتی ہوںآپ کی تو بات ہی الگ ہے نا۔۔۔۔۔
ویسے شمشاد بھائی سے پوچھیں۔۔۔ وہ بتائیں گے کہ کتنی چھٹیاں کرتی ہیں آپ بھی۔۔۔۔ اور نازک دل کے بہانے بھی :lll:
وعلیکم سلام زونی، سوات کے حالات اب تک وہی ہیں، فائرنگ، توپ خانے اور ہیلی کاپٹر سے بمباری، ہر روز کرفیو، بجلی م گیس کی لوڈ شیڈنگ، کھڑاکے کی سردی وہی ہمرا ٹھٹھرنا۔ مشکلیں ہم پر پڑیں اتنی کہ آسان ہوگئیں۔۔۔۔
السلام علیکم کیسے مزاج ہیں سب کے ، جیہ سوات میں اب کیسے حالات ہیں
تو کیا آپ ریٹائرڈ ہورہے ہیںریٹائرمنٹ کی عمر
خاص کر اسکول سے جب کوئی ریٹائر ہو۔
ہائے اللہ یہ تجاہل عارفانہ۔۔ سادگی و پرکاری، بے خودی و ہشیاریہائے اللہ ۔۔۔ اب اتنا بھی مرض نہیں بگڑا کہ پاگل خانے کا سوچا جائے ۔ سوات میں تو اچھے اچھے ڈاکٹر ہیں جی ۔
تجاہل تو ہے مگر یہ بھی تو دیکھیں کہ عارفانہ بھی ہیں ۔ اور باقی تعریف آپ نے خود ہی کر دی ہے ۔ہائے اللہ یہ تجاہل عارفانہ۔۔ سادگی و پرکاری، بے خودی و ہشیاری
تو کیا آپ ریٹائرڈ ہورہے ہیں