وعلیکم سلام زونی، سوات کے حالات اب تک وہی ہیں، فائرنگ، توپ خانے اور ہیلی کاپٹر سے بمباری، ہر روز کرفیو، بجلی م گیس کی لوڈ شیڈنگ، کھڑاکے کی سردی وہی ہمرا ٹھٹھرنا۔ مشکلیں ہم پر پڑیں اتنی کہ آسان ہوگئیں۔۔۔۔
مگر میرا کینٹین والی مائی سے کیا لینا دینا ہم تو مسمات جویریہ مسعود المعروف جیہ ہیں، اب بھی نئی نویلی دلہن ہوں
بے شک بابا جانی سے پوچھ لیں
تو پھر کیا ہوا، کومیلا نے بھی تو 60 سال کی عمر میں چارلس سے شادی کی اور وہ بھی ابھی تک نئی نویلی دلہن ہے۔
ہاہاہا ۔۔۔ یہ بات سن کر مجھے وہ مشہورِ زمانہ ڈرامہ " آنگن ٹیڑھا " یاد آگیا جو انور مقصود نے لکھا تھا ۔ جس میں چوہدری کی بہن کے رشتے کے لیئے آئے ہوئے کرنل صاحب سے ( جن کی عمر 60 سے تجاویز تھی ) پوچھا گیا کہ شادی کے کیئے کونسی تاریخ رکھی جائے تو انہوں نے شرماتے ہوئے کہا کہ " جی میں کیا کہوں ، میںتو لڑکے والا ہوں ۔ "
ہاہاہا ۔۔۔ سب کو ہی اپنے زمانے کا یہ ڈرامہ یاد آگیا ۔
تو اس میں شرمانے کی کیا بات تھی زونی کہ یہ لکھتے ہی آپ کھسک لیں؟
ظفری بھائی آپ اس پر کچھ روشنی ڈال سکتے ہیں کیا؟
جی نہیں یہ میرے زمانے میں ریپیٹ ٹیلی کاسٹ ہوا تھا
کس پر روشنی ڈالنی ہے شمشاد بھائی ۔۔۔ زونی کے کھسکنے پر یا " آنگن ٹیڑھا " پر ۔تو اس میں شرمانے کی کیا بات تھی زونی کہ یہ لکھتے ہی آپ کھسک لیں؟
ظفری بھائی آپ اس پر کچھ روشنی ڈال سکتے ہیں کیا؟
جی ہاں یہ ڈرامہ 1966 میں دوبارہ ٹیلی کاسٹ ہوا تھا ۔
کس پر روشنی ڈالنی ہے شمشاد بھائی ۔۔۔ زونی کے کھسکنے پر یا " آنگن ٹیڑھا " پر ۔
ہاہاہا تو آپ نے کیا 1866 میں فرسٹ ٹیلی کاسٹ میں دیکھا تھا
میرے کھسکنے پر کیا روشنی ڈالیں گے ،لائٹ جائے گی تو میں کھسکوں گی نا
شمشاد بھائی تو لائٹ جانے کا وظیفہ پڑھ رہے ہیں ۔
اور کیا، کچھ بھوت وظیفوں سے تھوڑا ہی بھاگتے ہیں، وہ تو ۔۔۔۔
وہ کیا کہتےہیں ظفری بھائی اس کو بھلا؟
اور کیا، کچھ بھوت وظیفوں سے تھوڑا ہی بھاگتے ہیں، وہ تو ۔۔۔۔
وہ کیا کہتےہیں ظفری بھائی اس کو بھلا؟