کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
السلام و علیکم

آہا، یہاں تو بڑی رونق لگی ہوئی ہے:)

میں نے بھی حج کی لائیو نشریات دیکھی تھیں (ماورا کے امی ابو واقعی باجو کو پیغام دے رہے تھے);)




ہاں مگر شاید آپ نے اپنے رشتے دار مس کر دئیے تھے جب وہ مجھے آپکے لئے بھی پیغام دے رہے تھے۔ :lol::lol: آپ شاید اسوقت اٹھکر کچن میں گئیں تھیں ،۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
السلام و علیکم

آہا، یہاں تو بڑی رونق لگی ہوئی ہے:)

میں نے بھی حج کی لائیو نشریات دیکھی تھیں (ماورا کے امی ابو واقعی باجو کو پیغام دے رہے تھے);)

ماوراء ایک تم ہی رہ گئیں جو نہ دیکھ سکیں، ورنہ تمہارے امی ابو نے باجو کو تو پیغام دے ہی دیا۔ جس کی گواہ فرزانہ صاحبہ بھی ہیں۔:)
 

ماوراء

محفلین
تبھی تو میں آئی تھی تمھیں بتانے کو ۔۔ مگر تم اسوقت موجود نہیں تھی ۔ ۔۔ تمھاری امی کہہ رہی تھیں کہ ماورہ کو پیغام دیں گھر بلکل صاف ستھرا رکھے انکی واپسی تک ۔ ۔۔ اور کچن سے تو بلکل باہر نہ نکلے :-P:lol:
اور امی ابو دونوں مل چکے ہیں پھر سے ۔ اور امی کا فلو کھانسی ٹھیک ہے اب ،۔۔۔
:lol:
:grin: میں ایک دن بھی کچن میں نہیں گئی۔ دو دن باہر سے کھانا لا کر بچوں کو دے دیا۔ کچھ دن رات کے کھانے میں بریڈ ہی کھلائی ہے۔ اب وہ بیچارے دونوں تنگ آ کر اپنا کھانا خود ہی بنا لیتے ہیں۔:p گھر بھی بہت گڑ بڑ ہوا ہے۔ امی ہی آ کر ٹھیک کریں گی۔

السلام و علیکم

آہا، یہاں تو بڑی رونق لگی ہوئی ہے:)

میں نے بھی حج کی لائیو نشریات دیکھی تھیں (ماورا کے امی ابو واقعی باجو کو پیغام دے رہے تھے);)
سب نے دیکھ لیا۔۔میں نے نہیں دیکھا۔:(

ماوراء ایک تم ہی رہ گئیں جو نہ دیکھ سکیں، ورنہ تمہارے امی ابو نے باجو کو تو پیغام دے ہی دیا۔ جس کی گواہ فرزانہ صاحبہ بھی ہیں۔:)

آپ نے بھی دیکھا تھا کیا؟:confused:

اچھا اب سب امی امی نہ کریں نا۔۔مجھے امی یاد آ جاتی ہیں۔:(
 

تیشہ

محفلین
یہ تو بتائیں آپ کے ہاں عید کب ہے؟
کل کون کون عید منا رہے ہیں؟



ہماری عید صبح ہے ۔۔ ۔ اور مجھے یاد ہی نہیں تھی :lol: کسی نے فون پر ذکر کیا تو یاد آیا ۔۔ مگر بچوں کو کل سکول ، کالج جانا ہے کل کے بعد دو ہفتوں کی چھٹیاں ہیں ۔ ۔۔ :music: اس بار عید پر کوئی ہلہ گلہ نہیں کہ چند دن ہی ہوئے میری بہن کی ساس فوت ہوگئیں ہیں ،۔۔ اس لئے سب اکھٹے تو ہونگے مگر اپنے طور سب خاموشی سے ہی کریں گے جمعے کو :lol:
موسم اچھا ہوا تو میں بھی سارے سٹی کی سیر کو نکل رہی ہوں اکیلی ،۔ ۔۔ :lol:
 

تیشہ

محفلین
باجو، عید کب منا رہی ہیں؟ جمعرات کو؟




ماورہ شاید میں جمعرات کو ہی کرتی مگر نہیں نکل سکتی گھر سے :( دو اپوائنمٹس ہیں ، مس کردی تو کہیں جنوری میں ہونگیں دوبارہ ۔۔ اور دن ، تاریخ ، وقت وہ آگے پیچھے نہیں کرتے :( ہیٹنگ ِ بوائلر چینج کرنا ہے انہوں نے آنا ہے جمعرات صبح دس بجے ،۔۔ ۔ دوسرا ہاوسنگ سروے والوں نے آنا ہے دس سے پانچ کے دوران ،۔۔
اس لئے بچے چلے جائے گے پرسوں صبح ۔۔ ۔ اور میں آرام سے جمعے کو نکلوں گی ،۔۔ ۔
:chalo:
 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ‎‪‭‬‮‫‏
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
والصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
وعلٰی آلک و اصحاب یا حبیب اللہ
''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''' لبیک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج اور کل دونوں دنوں کی
 

فہیم

لائبریرین
انشاء جی سے معذرت کے ساتھ۔۔۔۔

یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں یہ لوگوں نے پھیلائ ہیں



معذرت کے ساتھ

یہ اگر ایسا ہے بھی تو صرف وہاں جہاں ابھی تک قبائل کا سسٹم ہے
شاید یہ سرحد میں ہی ہے ابھی تک یا پھر بلوچستان میں
ویسے ہمارے کراچی میں ایسا کچھ نہیں ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top