باری تو ظفری کی بنتی ہے :)
شمشاد لائبریرین دسمبر 24، 2007 #324 اب ایک اور سوال سامنے آیا ہے کہ " مقام " کی کون سی میم کے نیچے زیر پڑھتے ہیں؟
سیدہ شگفتہ لائبریرین دسمبر 24، 2007 #326 السلام علیکم شمشاد بھائی ، خیریت سے ہیں ؟ بھابھی کیسی ہیں ؟ جویریہ کیا حال ہیں ؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 24، 2007 #327 و علیکم السلام شگفتہ بہن، سب مزے میں ہیں۔ ویسے آج کچھ شیرینی بانٹنی چاہیے کہ آپ آئی ہیں۔
ظ ظفری لائبریرین دسمبر 24، 2007 #330 ارے واہ ۔۔۔ آج تو شگفتہ جی یہاں برجمان ہیں ، کہیے کیسا سفر گذرا ۔۔۔ بقول شاعر کے کہ : سیر کہاں کی ، کیا کیا دیکھا ، جو بھی بیتا حال لکھو کیسے گذرا سال تمہارا ، ہم کو سب احوال لکھو
ارے واہ ۔۔۔ آج تو شگفتہ جی یہاں برجمان ہیں ، کہیے کیسا سفر گذرا ۔۔۔ بقول شاعر کے کہ : سیر کہاں کی ، کیا کیا دیکھا ، جو بھی بیتا حال لکھو کیسے گذرا سال تمہارا ، ہم کو سب احوال لکھو
شمشاد لائبریرین دسمبر 24، 2007 #331 سیدہ شگفتہ نے کہا: شمشاد بھائی ، شیرینی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں آپ کے آنے کی خوشی میں مٹھائی بانٹنی چاہیے، عید الاضحی تو گزر چکی نہیں تو گوشت ہی بانٹ لیتے۔
سیدہ شگفتہ نے کہا: شمشاد بھائی ، شیرینی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں آپ کے آنے کی خوشی میں مٹھائی بانٹنی چاہیے، عید الاضحی تو گزر چکی نہیں تو گوشت ہی بانٹ لیتے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 24، 2007 #332 ظفری بھائی آپ نے شعر میں احوال پوچھ لیا میں نثر میں پوچھنے والا تھا۔
زونی محفلین دسمبر 24، 2007 #336 ارے بھئی ہم تو اچانک ہی وارد ہوتے ہیں اور میں فٹ فاٹ ہوں آپ سنایئں کیا ہو رہا ھے
سیدہ شگفتہ لائبریرین دسمبر 24، 2007 #337 شمشاد نے کہا: جی ہاں آپ کے آنے کی خوشی میں مٹھائی بانٹنی چاہیے، عید الاضحی تو گزر چکی نہیں تو گوشت ہی بانٹ لیتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی ، مجھے ہنسی آ رہی ہے آپ کی بات پڑھ کے ۔ معذرت مجھے عید مبارک کہنا چاہیے تھا پہلے ۔، آپ سب کو عید مبارک !
شمشاد نے کہا: جی ہاں آپ کے آنے کی خوشی میں مٹھائی بانٹنی چاہیے، عید الاضحی تو گزر چکی نہیں تو گوشت ہی بانٹ لیتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی ، مجھے ہنسی آ رہی ہے آپ کی بات پڑھ کے ۔ معذرت مجھے عید مبارک کہنا چاہیے تھا پہلے ۔، آپ سب کو عید مبارک !
شمشاد لائبریرین دسمبر 24، 2007 #338 یہ تو مان لیا کہ آپ فٹ ہیں، یہ فاٹ کیا ہوتا ہے اور کیسے ہوتے ہیں؟
زونی محفلین دسمبر 24، 2007 #340 یہ فٹ کی تیسری فارم ھے شمشاد بھائی جیسے اچھا ، بہت اچھا اور بہترین وغیرہ وغیرہ