و علیکم السلام
بڑی خوشی کی بات ہے کہ آپ آ گئیں۔
آج آپ کہاں ہیں، لاہور یا اسلام آباد۔
لاہور میں تو بڑا افسوس ناک واقعہ ہوا ہے۔
آپ ناراض نہیں ہونگی تو اور کون ہو گا۔آخر آپ ہی کے بھتیجا بھتیجی ہیںشکریہ ڈاکٹر بھائی۔ اور یہ جو دو ننھے شیطانوں کی بات کی ہے تو کون ہیں یہ۔ اگر غزل اور واثق کے طرف اشارہ ہے تو میں ناراض ہوں آپ سے۔ ننھے فرشتوں کو شیطان کہہ رہے ہیں آپ