پاگلوں والی نہیں شاعروں والی حرکتیں ہیں یہیا اللہ خیر، یہ پاگلوں والی حرکتیں کرنے کو کیوں دل چاہ رہا ہے؟
خیر ابھی تو مابدولت قدم رنجہ فرماتے ہیں ۔ دیکھیں اب رعایا میں سے کون آتا ہے ۔ [/QUOTE
اسے خوش فہمی سمجھیں یا غلط فہمی؟
معافی چاہتا ہوں ۔ جمعہ کا دن ہے اس لیئے رعایا آج عدل کی زنجیر بہت کھینچ رہی ہے ۔ سو مقدمات نمٹانے میں مصروف تھا ۔ ہاں تو کون کیا کہہ رہا تھا ۔ ؟