جی میرے وہ دوست ادھر نہیں ہوتےبابر نے کہا:قیصرانی کیا وہ آپ کے دوست بھی یہاں ہوتے ہیں
اور آپ نے نام تو اپنا کچھ اور بتایا تھا
اور جب میں معلومات مانگ رہا تھا تو یہاں کا کیوں نہیں بتایا
وعلیکم السلام جناب، میں فٹ فاٹ۔ آپ کیسے ہیں؟ڈیول فش نے کہا:ارے قیصرانی صاحب بھی موجود ہیں
السلام علیکم
کیسے ہیں جناب
بابر نے کہا:ای میل کا نہیں بتا سکتا
بس جی اللہ کا کرم ہےدوست نے کہا:ویسے آپ کو روک بھی کون سکتا ہے آپ تو تالے توڑ کر آسکتے ہیں۔