شام سے آن لائن تھی، روز ہی سوچتی ہوں کہ کوئی کام کروں گی آج۔ روز ہی اسی طرح گزر جاتے ہیں سارے دن۔ ایک تو آئندہ میں نے ایم ایس این پر لاگ ان نہیں ہونا۔ سب سے زیادہ وقت وہیں ضائع ہو جاتا ہے۔ اور گپیں لگانے میں تو ماہر ہوں۔
شمشاد بھائی، آجکل رات کو جلدی چلی جاتی ہوں۔ اصل میں امی جلد ہی واپس آ رہی ہیں۔ سوچا کہ روٹین ٹھیک کر لوں۔