بابا جی تو شاید چلے گئے
خیر اب ہم بھی جاتے جاتے آتے ہیں اور پھر چلتے جاتے ہیں۔
ہماری سالگرہ کا ٹائم بھی مُک گیا کیونکہ بارہ بج چکے ہیں اور 22 تاریخ سٹارٹ ہوچکی ہے
جی قیصرانی بھائی۔ آج بہت دنوں بعد آنا ھوا۔ کچھ کام کی مصروفیات تھیں۔ اور ادھر بھی نہ آیا ابھی۔ سیدھا دوسرے دھاگوں میں کمنٹنس دینا شروع کر دیے۔ میں کچھ دیر پہلے یعنی 7 بجکر 47 منٹ پر آیا تھا۔ کہاں کا وقت ھے ابھی معلوم نہیں یہ
قیصرانی بھائی۔ میرے پاس اس وقت ساڑھے چار ھو رھے ھیں شام کے۔ میں جی ایم ٹی سے 8 گھنٹے آگے ھوں۔ بھائی کیا کریں۔۔ وہ کیا کہتے ھیں سیر آٹا بھی کمانا ھوتا ھے۔ اسی کوشش میں رہ گئے بس۔