ماوراء نے کہا:میں زیادہ دیر ایک جگہ ٹک نہیں سکتی۔ پاکستان جاتے ہوئے چھوڑ کر گئی تھی۔ بلکہ ان کا فون بھی آیا کہ دوبارہ جوائن کر لو۔ میں نے کہا نہیں۔ مجھے جاب مل گئی ہے۔ تبدیلی ضروری ہوتی ہے نا۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:دو ، تین۔۔۔نہیں۔۔۔بلکہ۔۔۔ پاکستان والے بھی ملا کر 5 مہینوں سے گھر بیٹھی ہوئی ہوں۔ جتنا میں نے سوچا ہوا ہے کہ اس سے زیادہ وزن نہیں بڑھنے دینا اس سے تھوڑا اوپر چلا گیا۔ آجکل جاب ڈھونڈنے کے چکر میں ہوں۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:آ جائیں باجو۔۔۔۔ آپ کو بھی مجھے کوئی بات بتائے بغیر نیند نہیں آتی نا۔
تم لڑوانے کے موڈ میں ہو کیا ؟
باتیں تو میں فون پر بتا سنا دیتی ہوں ۔ اب ادھر کیا بتاؤں اور کیا کیا بتاؤں ؟
ابھی میں کیک بنا کر آئی بہت مزے کا بنا ہے آجاؤ ملکر کھاتے ہیں ۔
نہیں۔۔ مجھے سن کر مزہ آیا تھا۔۔ کہ زکریا کی کلاس لی گئی ہے۔ اور سنا ہے زکریا ڈرپوک بھی بہت ہیں۔
او باجو۔۔۔ یہ کیک کا نام کیوں لے لیا۔ میں نے آجکل میٹھا چھوڑا ہوا ہے۔
میٹھا کیوں چھوڑا ہوا ہے ؟ موٹی ہوگئی ہو کیا ؟ میری بھانجی بھی جب میٹھا کھا لے یا کیک تو فورا موٹاپا اسے چڑھ جاتا ہے جب میرے ساتھ کھڑی ہو تو میری اماں لگتی ہے کہیں تمھارا بھی تو یہی حال نہیں ہورہا اسی لئے میٹھے سے پرہیز کر رہی ہو ۔ تھوڑا سا کھا لو کچھ نہیں ہوتا ۔
آپ فکر نہ کریں۔ میں آپ کے ساتھ کھڑی نہیں ہوں گی۔
میں اپنی عمر سے بھی بہت چھوٹی لگتی ہوں۔ سب میری چھوٹی بہن کو مجھ سے بڑا سمجھتے ہیں۔
کیوں پہلی والی جاب کو کیا ہوا ؟
اب کونسی تلاش کر رہی ہوں ۔؟ کیا کرنا چاہتی ہو ؟
تو جاب سنٹر رابطہ کیا کرو نا وہ لوگ تو تلاش کر کے دیتے ہیں گھر بیٹھے بیٹھے ان سے فون پر رابطہ رکھا کرو ۔ جیسے ہی کوئی تمھارے لیول کی ہوئی وہ تمھیں وہاں بھیج دیں گے انٹرویو کے لئے ۔
اور جب دل کیا ۔ کی ۔ جب دل کیا چھوڑ دی ۔
یا نیٹ پر بھی تو ہوتی ہو ۔ نیٹ سے اپنی مرضی کی دیکھ لیا کرو ۔ جو ایریہ تمھارے گھر کے قریب ہو ۔ وہ چیک کر لیا کرو ۔