ماوراء
محفلین
ہاں واقعی یہ سچ کہا۔ آج میرے سارے کام اتنی جلدی ختم ہو گئے۔ ورنہ شام کو میرا ناشتہ ہو رہا ہوتا ہے۔شمشاد نے کہا:تو اچھا ہے ناں صبح صبح اٹھنا، اس طرح وقت کی کمی محسوس نہیں ہوتی اور کام بھی نپٹ جاتے ہیں۔

زکریا، میری رات صبح کے چھ بجے سے دن کے ایک، دو بجے تک ہوتی ہے۔ باجو نے دن کے تقریباً ایک بجے اٹھایا۔زکریا نے کہا:ماوراء نے کہا:باجو نے صبح صبح اٹھا دیا۔
صبح صبح کو define کریں۔
شمشاد نے کہا:یہ تو ثابت ہو گیا ہے کہ باب کو گلا گھونٹ کر مارا گیا ہے۔ ملزمان کی تلاش ہے۔
اب پھر ضبط
شمشاد نے کہا:نسیم اشرف کی گرفتاری کی خبر لگتا ہے غلط ہے۔ ابھی شام میں انہوں نے پشاور میں ایک بیان دیا ہے۔
اب باجو کو ہی آنا چاہیے۔