ڈاکٹر عباس
محفلین
ھم بھی تو دوستوں میں شامل ھیں ، پھر سے آجاتے ھیں ظفری بھائی۔
قیصرانی بھائی اللہ کا شکر ھے۔ آپ کیسے ھیں۔دو دن سے نہیں آ سکا فون لائن میں مسلہ تھا۔قیصرانی نے کہا:کیسے ہیں ڈاکٹر بھیا، کافی کم کم دکھائی دے رہے ہیں
کیسے ہیں سند باد بھائی؟ کم کم دکھائی دے رہے ہیں آج کل؟سندباد نے کہا:اب سند باد بھی محفل میں حاضر ہے۔
اللہ کا شکر ہے کہ میں بالکل فٹ فاٹ ہوں۔ اب تو باقاعدہ رہیں گے ناڈاکٹر عباس نے کہا:آپ کیسے ھیں۔دو دن سے نہیں آ سکا فون لائن میں مسلہ تھا۔