ڈاکٹر عباس صاحب کیسے مزاج ہیں؟
شمشاد لائبریرین مارچ 11، 2007 #1,024 کام کیا چلے گا اعجاز بھائی دوڑے گا۔ حجاب صاحبہ کا بھی مشورہ ہے لیتے ہیں۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین مارچ 11، 2007 #1,031 حجاب ، بہت شاندار اوتار اچھا ذرا مسنجر پر دوبارہ آئیں اگر ابھی کچھ دیر آنلائن ہیں تو
قیصرانی لائبریرین مارچ 11، 2007 #1,033 شکریہ شمشاد بھائی، ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب دیکھنے کا پروگرام ہے یا نہیں؟
الف عین لائبریرین مارچ 12، 2007 #1,036 ہمارے با تنیز نے شاید دیکھی ہو لائیو ٹیلی کاسٹ ورلڈ کپ کی۔ کیوں بھائ؟
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2007 #1,037 میں نے نہیں دیکھی۔ اعجاز بھائی کیسے ہیں؟ آپ ہی کو دعوتِ تحریر ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 12، 2007 #1,039 شاکر بھائی واقعی صحیح بات ہے کہ جیہ واپس آ گئی ہے؟ یہ تو بہت خوشی کی بات ہے۔ چلو بھئی جیہ آ جاؤ ذرا ادھر، تمہاری تو کلاس ہونی چاہیے۔ سب کے سب ناراض ہیں تم سے۔
شاکر بھائی واقعی صحیح بات ہے کہ جیہ واپس آ گئی ہے؟ یہ تو بہت خوشی کی بات ہے۔ چلو بھئی جیہ آ جاؤ ذرا ادھر، تمہاری تو کلاس ہونی چاہیے۔ سب کے سب ناراض ہیں تم سے۔
الف عین لائبریرین مارچ 12، 2007 #1,040 دعا دیتا ہوں غالب کو کہ جوجو آ گئی۔ اس کو میں نے ہی کچھ نئے کلام کے بارے میں ای میل کیا تھا نسخۂ حمیدیہ سے۔ مجھے خوشی ہے شمشاد کہ میں اس کی واپسی کی وجہ بنا۔
دعا دیتا ہوں غالب کو کہ جوجو آ گئی۔ اس کو میں نے ہی کچھ نئے کلام کے بارے میں ای میل کیا تھا نسخۂ حمیدیہ سے۔ مجھے خوشی ہے شمشاد کہ میں اس کی واپسی کی وجہ بنا۔