سیدہ شگفتہ
لائبریرین
وعلیکم السلام
ہم تو ٹھیک ہیں
تبسم ناشتہ کر لیا ؟ اور وہ ریسیپی کیا ہوئی ؟
وعلیکم السلام
ہم تو ٹھیک ہیں
جی گئی تو تھی لیکن میڈیسن تو لے نہیں سکتی ابھیہاں طبیعت خراب ہو تو نیند نہیں آتی یا پھر بہت اچھی آتی ہے ۔
ڈاکٹر کے پاس گئی تھیں مقدس ؟
جی گئی تو تھی لیکن میڈیسن تو لے نہیں سکتی ابھی
سو خود ہی ٹھیک ہو جائے گا
تبسم آپ تو اتنا جلدی کام کر لیتی ہوںاچھا ہو آپ نئ یعد دلا دیا ابھی بنا تی ہوں بہن
ناشتہ بھی ہو گیا دوپہر کی پُری تیاری بھی کر لی ہے اب چاول ہی پکانے ہیں وہ بعد میں پکاؤں گی
اچھا ہو آپ نئ یعد دلا دیا ابھی بنا تی ہوں بہن
ناشتہ بھی ہو گیا دوپہر کی پُری تیاری بھی کر لی ہے اب چاول ہی پکانے ہیں وہ بعد میں پکاؤں گی
اسی کی وجہ سے تو زیادہ پرابلم ہواخود تو تب ٹھیک ہو گا جب آپ ٹھیک ہونے دیں گی ۔ یہ بتائیں کہ آئسکریم کھانے کا کیا اسکور ہے ۔
سیدہ شگفتہ آپی
آپ پلیز وہ دوسرے والے صفحات اپ لوڈ کر دیں ناں یہاں
پکا والا پرامس میں سارے نہیں کروں گی
کیونکہ مسٹلی سب نے کر لیے ہیں ناں
سب میں بانٹ دوں گی پرامسسس س
میں چاہتی ہوں کہ یہ بک ختم ہو اب کیونکہ منڈے سے میں دوسری بک اسٹارٹ کر رہی ہوں
اسی کی وجہ سے تو زیادہ پرابلم ہوا
شام میں بہت پین تھا گلے میں
میں نے پیالہ کے آئسکریم کھائی ۔۔ سودنگ کی وجہ سے
اور اب آواز مکمل بند ہے
منڈت کو میری ای بہت ہی امپورٹنٹ میٹنگ ہے
دعا کریں ٹھیک ہو جائے
ہی ہی ہی آپ بھی شمشاد بھیا اور فہیم بھیا والا کام کر رہی ہیںٹھیک ہے آپ صفحات تقسیم کریں پہلے
آپ نے جو ٹیگ کیا تھا میں نے وہ کر لیا
اور ساتھ میں زین بھیا کی پانچ فائلز بھی کر دی
لیکن ابھی میں نے لائٹ آف کر دی ہے آپی کیونکہ تیمور بار بار گھور رہے ہیں کہ خود نہیں سوتی اور مجھے بھی نہیں سونے دیتی
ہی ہی ہی
پھر بھی مجھے سُلوموشن کہا جاتا ہے بہنتبسم آپ تو اتنا جلدی کام کر لیتی ہوں
میں تو بہت سست ہوں
بہت اسان ہے آپ بھی بنا سکتی ہیںتھینکس ، تفصیل سب بتائیے گا اگر ممکن ہوا تو میں بھی بنانے کی کوشش کروں گی ۔