ابن سعید
خادم
امین بھیا ذرا ادھر کریں
بٹیا رانی، چاکلیٹ آپ کو مل جائے تو اس میں سے تھوڑی سی کیرمل ہمیں چکھا دیجئے گا۔
امین بھیا ذرا ادھر کریں
امین بھیا ذرا ادھر کریں
ہم اچھے ہیں آپ کی امی جان کہاں ہیں ۔۔؟
امی جان مٹر پلاؤ پکا رہی ہیں
شکریہ لیکن آج کل دفتر میں بہت مصروفیت ہے۔ امید تو ہے اس ہفتے میں ختم ہو جائے گی۔شمشاد بھیاااااا
آئی مس یو
اپنے باس سے میری بات کروائیںشکریہ لیکن آج کل دفتر میں بہت مصروفیت ہے۔ امید تو ہے اس ہفتے میں ختم ہو جائے گی۔
اپنے باس سے میری بات کروائیں
وہ آپ کو اتنا بزی رکھتے ہیں
ان کو ٹھیک کرنا ہو گا
میں نےکہا ۔۔
السلام علیکم
السلام علیکم ۔
کیسے ہیں سب ۔۔؟
میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں اور آج کہاں رہے سارا دن
بہت شکریہ عائشہواؤؤ
آنی آگئیں اور میں ان کو ویلکم بھی نہیں کر پائی یہ تو اچھی بات نہیں ۔
ان کی تعارف کا دھاگہ ہو تو اس کا ربط دے دیں یہاں اپیا۔۔۔
ویسے میں یہاں بھی بول دیتی ہوں ۔
خوش آمدید مہ جبین آنی
میں آؤں گی ناں تو آپ سے ڈھیر ساری باتیں کروں گی ۔بہت خوشی ہوئی کہ آپ آگئیں ہیں ۔
وہ بھی نہیں چاہیے بھیا جیسعود بھائی اس کو سوائے آئسکریم کے اور کچھ نہیں چاہیے۔
اللہ کا کرم ہے۔
آج صبح سے ہماری طرف بجلی کے تاروں وغیرہ میں فالٹ آیا ہوا تھا۔
تو لائٹ گم تھی۔
4 بجے لائٹ آئی اور اسی ٹائم ہم امی، بڑے بھائی، ماموں اور ممانی کے ہمراہ ذرا گھومنے نکل گئے۔
وہاں سے واپسی ہوئی تو پھر گھر میں آتے ہی لائٹ جانے کا ٹائم ہوچلا۔
اب لائٹ آئی اور میں بھاگم بھاگ یہاں آیا
اور تم کتنی ٹھیک ہو بھلا۔
ابھی تک تو ان دونوں پیاری سی بہنوں سے میری بات نہیں ہو سکی ہے، انشاءاللہ جب کبھی ساتھ آن لائن ہوئیں تو پھر ٹھیک سے بات ہوگیمہ جبین آنٹی ، یہ عائشہ عزیز ہیں اور ان کی بہن ناعمہ عزیز ہیں دونوں ہی ہماری بہت اچھی دوست اور بہن !