ہی ہی ہی ۔۔۔آپ ظالم ہیں بٹیا رانی۔ خود پر ظلم کرتی ہیں۔ ایسا نہ کیا کریں بھیا کی جان۔
ہی ہی ہی ۔۔۔آپ ظالم ہیں بٹیا رانی۔ خود پر ظلم کرتی ہیں۔ ایسا نہ کیا کریں بھیا کی جان۔
مقدس آج دعوت نہیں ہوسکی بہن کسی وجہ سے نہیں آسکیں ۔عندلیب آپی ہیں ناں آنٹی
پر آج ان کے گھر دعوت ہئ
ہم یہاں ہیں سسس ۔۔میں آئی تو عندلیب غائب ہوگئیں
شگفتہ بھی نہیں ہیں
ویری بیڈ
اچھا تو آپ یہاں چھپ کے بیٹھی ہیں اور میں سمجھ رہی ہوں کہ آپ چلی گئیںہم یہاں ہیں سسس ۔۔
جی کچھ نہیں بس بچوں کا ہوم ورک چیک کررہے تھے ۔اچھا تو آپ یہاں چھپ کے بیٹھی ہیں اور میں سمجھ رہی ہوں کہ آپ چلی گئیں
کیا حال ہے آپ کا؟ اور کیا ہو رہا ہے
مقدس آج دعوت نہیں ہوسکی بہن کسی وجہ سے نہیں آسکیں ۔
خیر وہ سعود بھائی کا مراسلہ پڑھ کر مجھے کچھ یاد آگیا ۔
"ہمیں تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا بھیا پر پیار سے ڈر لگتا ہے" ہی ہی ہی ۔۔۔
اوکے ،گڈجی کچھ نہیں بس بچوں کا ہوم ورک چیک کررہے تھے ۔
وعلیکم السلام بیٹاالسلام علیکم امی جان۔ آپ آن لائن آئیں تو ہم گھر سے آفس کے لئے نکل رہے تھے۔ اس لئے سوچا کہ آفس پہونچ کر ہی آپ کی خیریت دریافت کریں گے۔
ہم اپنی بات تھوڑے ہی کر رہے تھے۔۔یعنی جب جب اپیا کو ڈرانا ہو ہم خوب سارا پیار جتائیں؟
سعود کیا حال ہے بیٹا؟
سب خیریت ہے؟
ایک وقت میں کئی کام ہوتے ہیں سس۔اوکے ،گڈ
ایک وقت میں دو کام ہو رہے ہیں ماشاءاللہ
ماشاءاللہجی امی جان، الحمد للہ ہم آپ کی دعاؤں کے زیر سایہ بخیر و عافیت ہیں۔
ہوں ۔۔۔۔۔۔ صحیح کہاایک وقت میں کئی کام ہوتے ہیں سس۔
ماشاءاللہ
اللہ ہمیشہ بخیر و عافیت ہی رکھے آمین