فہیم
لائبریرین
پھر ٹھیک ہے بھیا
میں بالکل ٹھیک ٹھاک بھیا
ہاں وہ تو مجھے معلوم ہے تم کتنی ٹھیک ہو
بلکہ مجھے کیا میری امی تک کو معلوم ہے
پھر ٹھیک ہے بھیا
میں بالکل ٹھیک ٹھاک بھیا
السلام علیکم آنٹیبہت شکریہ عائشہ
میں آگئی ہوں اب کرو باتیں ڈھیر ساری
ہی ہی ہی ہیہاں وہ تو مجھے معلوم ہے تم کتنی ٹھیک ہو
بلکہ مجھے کیا میری امی تک کو معلوم ہے
ہیں، یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں؟ مقدس نے آئسکریم کھانے سے انکار کر دیا۔ قرب قیامت کی نشانی لگتی ہے یہ تو۔وہ بھی نہیں چاہیے بھیا جی
بس میرا ایک کام کر دیجئے گا کہ ناعمہ میرا قرضہ جو ہڑپ کر کے بیٹھی ہوئی ہے وہ واپس کر دے۔ابھی تک تو ان دونوں پیاری سی بہنوں سے میری بات نہیں ہو سکی ہے، انشاءاللہ جب کبھی ساتھ آن لائن ہوئیں تو پھر ٹھیک سے بات ہوگی
میں ان دونوں کا انتظار کروں گی
وعلیکم السلامالسلام علیکم آنٹی
کیسی ہیں آپ
وعلیکم السلامالسلام علیکم آنٹی
کیسی ہیں آپ اور امین بھائی کیسے ہیں۔
وعلیکم السلام
الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں
تم کیسے ہو بیٹا؟
شمشاد بھائی اب قرضوں کی وصولی کا کام شروع کردوں کیا؟بس میرا ایک کام کر دیجئے گا کہ ناعمہ میرا قرضہ جو ہڑپ کر کے بیٹھی ہوئی ہے وہ واپس کر دے۔
بھیا وہ کل آئسکریم کھانے سے آواز بالکل بند ہو گئیہیں، یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں؟ مقدس نے آئسکریم کھانے سے انکار کر دیا۔ قرب قیامت کی نشانی لگتی ہے یہ تو۔
اچھا جب آنا چاہو تو ضرور آنادعائیں ہیں آپ جیسے اچھے لوگوں کی آنٹی
میں ٹھیک ٹھاک۔
آج ہم آنے والے تھے امین بھائی سے ملنے۔
لیکن آج ہمیں ایک جگہ جانا پڑ گیا تو نہیں آسکے
اچھا جب آنا چاہو تو ضرور آنا
ویسے تم کہاں رہتے ہو؟
بالکل ٹھیک آنٹیوعلیکم السلام
الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں
تم سب کیسے ہو؟
بھیا وہ کل آئسکریم کھانے سے آواز بالکل بند ہو گئی
جی آنٹی اب تو نہیں کھا رہیمقدس ، تمہارا گلا خراب ہے تو کچھ دن آیسکریم سے پرہیز کرلو جب گلا ٹھیک ہو جائے تو کھالینا جی بھر کے
ہی ہی ہیآپ ظالم ہیں بٹیا رانی۔ خود پر ظلم کرتی ہیں۔ ایسا نہ کیا کریں بھیا کی جان۔