مہ جبین
محفلین
الحمدللہآمین۔
امی آپ دن میں کتنی دفعہ مسکراتی ہیں؟
بے شمار دفعہ
ویسے کبھی گنا نہیں
الحمدللہآمین۔
امی آپ دن میں کتنی دفعہ مسکراتی ہیں؟
بہن کیسا رہے گا ۔۔؟عندلیب، سس کا متبادل کوئی لفظ ہو سکتا ہے کیا؟
مجھے میری بہنیں آپا کہتی ہیںبہن کیسا رہے گا ۔۔؟
امین بھیا کو شاید اچھا نہ لگے ۔۔مجھے میری بہنیں آپا کہتی ہیں
تمہارا دل چاہے تو تم بھی کہ سکتی ہو
یا جو تمہارا دل چاہے
امین کو اچھا کیوں نہیں لگے گا بھلا؟امین بھیا کو شاید اچھا نہ لگے ۔۔
امین بھیا کو اس لیے اچھا نہیں لگے کیونکہ امین بھیا سمجھتے ہیں ہم اور آپ ہم عمر ہیں ۔ اور ہم عمر ہوتے ہوئے آپا کہنا ۔۔۔۔امین کو اچھا کیوں نہیں لگے گا بھلا؟
اس میں کیا برائی ہے؟
تو بس پھر میرا نام ہی لے لیا کرو نہ بہن اور نہ سس، اوکے؟امین بھیا کو اس لیے اچھا نہیں لگے کیونکہ امین بھیا سمجھتے ہیں ہم اور آپ ہم عمر ہیں ۔ اور ہم عمر ہوتے ہوئے آپا کہنا ۔۔۔ ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔
میں الحمد للہ ٹھیک ٹھاک ۔۔۔ ۔
استاد محترم کی سالگرہ ہے ۔۔ کسی نے ان کے لئے دھاگہ کیوں نہیں کھولا ؟
حال اچھا ہے آپ کیسی ہیں ؟ کیسا لگ رہا ہے اردو محفل جوائن کر کے ؟وعلیکم السلام
کیا حال ہے سارہ؟
میں الحمدللہ ٹھیک ہوںحال اچھا ہے آپ کیسی ہیں ؟ کیسا لگ رہا ہے اردو محفل جوائن کر کے ؟
ہاں یہاں پر سب فیملی میمبرز کی طرح اٹیچ ہو جاتے ہیں ایک دوسرے سے
کتنی بار پوچھوگے فہیم ۔۔۔
ہاں سارہ یہ بات تو ہے واقعی یہاں آکر سب سے کافی اپنائیت محسوس ہوئیہاں یہاں پر سب فیملی میمبرز کی طرح اٹیچ ہو جاتے ہیں ایک دوسرے سے