اچھا اب اجازت
زندگی بخیر
اللہ حافظ
ہاہاہا میں تمہاری آنٹی تو تم میرے کیا ہوئے ؟
اچھا اب اجازت
زندگی بخیر
اللہ حافظ
شب بخیرشب بخیر امی۔ سونے سے پہلے آپ کو مسکرانا ہے، سمجھیں آپ؟
اللہ تم کو شاد آباد رکھے ہمیشہ آمیناللہ حافظ آنٹی ۔۔ خوش رہیں ۔۔۔
ہممم اب آگے ۔۔تسلیمات ادی
کیسی ہیں آپ
ہممم اب آگے ۔۔
ہممم اب آگے ۔۔
ان سب کے علاوہ ۔۔۔؟آگے تو آپ عرض کریں
کیسی ہیں
کہاں ہیں
کیا کررہی ہیں
اور کوئی نئی تازہ۔
ہاں فہیم بھیا سنا دیں۔۔۔ ہمارے حیدرآباد میں ڈھولک کے گیت بہت مشہور ہیں کبھی موقع ملا تو سناؤں گی۔۔آج فہیم بھائی سے قوالی سنتے ہیں۔
آج فہیم بھائی سے قوالی سنتے ہیں۔
فہیم بھیا قوالی سنانے لگے ہیں کیا
ہاں فہیم بھیا سنا دیں۔۔۔ ہمارے حیدرآباد میں ڈھولک کے گیت بہت مشہور ہیں کبھی موقع ملا تو سناؤں گی۔۔
ان سب کے علاوہ ۔۔۔ ؟