سیدہ شگفتہ
لائبریرین
میں نے تو سُنا ہے کہ اس دفعہ کراچی میں بھی سردی آئی ہے۔
صبح اور رات کو ہوتا ہے سردی کا احساس دوپہر میں ابھی تک نہیں
میں نے تو سُنا ہے کہ اس دفعہ کراچی میں بھی سردی آئی ہے۔
فرحت ، یہ حمزہ صاب کو میں کسی بھی وجہ سے آواز دوں نا تو جواب آتا ہے میں کوئی کام نہیں کروں گا تو میں کہتی ہوں ٹھیک ہے بیٹا اب مجھ سے نہ کہنا کہ بریانی کھانا ہے مجھے بھی ۔ پرسوں فرحت میں نے ( محمد امین بھائی دیکھ لیں درست لکھا ہے ناں آج "میں نے") بگھارے بیگن کھائے تھے زبردست بنے تھے اتنا کافی ہے یا مزید لکھوں اور ٹیگ تو سب کو کیا تھا آپ کو بھی ، اب آپ کے لیے کچھ الگ سے بنا دوں گی لیکن پہلے پانچ صفحات لکھنا ہوں گے
اتنا تیز پنکھا چلاتے ہیں کہ بال بھی اڑنے لگ گئے ہیںمیری طرح تو نیا تازہ آج کل یہ ہے کہ میں فین آف کرکے بیٹھ رہا ہوں
ورنہ سردی جتنی بھی ہو میں فین آن رکھتا تھا۔
لیکن آج کل ٹھنڈ کچھ ایسی ہوچلی ہے کہ فین آف کرنے میں ہی سکون نظر آتا ہے
اتنا تیز پنکھا چلاتے ہیں کہ بال بھی اڑنے لگ گئے ہیں
بھیا وہ کیا گانا یےاتنا تیز پنکھا چلاتے ہیں کہ بال بھی اڑنے لگ گئے ہیں
شگفتہ بہن کیسی ہیں آپ
فرحت ، یہ حمزہ صاب کو میں کسی بھی وجہ سے آواز دوں نا تو جواب آتا ہے میں کوئی کام نہیں کروں گا تو میں کہتی ہوں ٹھیک ہے بیٹا اب مجھ سے نہ کہنا کہ بریانی کھانا ہے مجھے بھی ۔ پرسوں فرحت میں نے ( محمد امین بھائی دیکھ لیں درست لکھا ہے ناں آج "میں نے") بگھارے بیگن کھائے تھے زبردست بنے تھے اتنا کافی ہے یا مزید لکھوں اور ٹیگ تو سب کو کیا تھا آپ کو بھی ، اب آپ کے لیے کچھ الگ سے بنا دوں گی لیکن پہلے پانچ صفحات لکھنا ہوں گے
و علیکم السلام
آج کراچی میں کتنی سردی ہے؟
شگفتہ آپی آج کوئی آئسکریم نہیں کھائی میں نے
یعنی کہ بلیک میلنگ
وہ اڑنے والے بال کہاں رہے اب۔
کیوں نہیں کھائی ، ابھی کھائیں یہی کوئی ایک کلو کے قریب !
شاباش پڑھاکو ابن بھیا
بھیا وہ کیا گانا یے
اڑے جب جب زلفیں تیری
ہی ہی ہی
وعلیکم السلام