میرے پاس پہلے ہی عظیم بیگ چغتائی کے افسانے کے کتنے سارے صفحے پڑے ہوئے ہیں جو ابھی ٹائپ ہونے ہیں۔شمشاد بھائی ، رک جائیں آپ کو بھی صفحات ٹیگ ہونا ہیں
لال مرچکیسا پروگرام۔
کھانے میں کیا کیا ملنے والا ہے۔
ویلکم بیک اگینمی بیک آگین
افف فہیم م م م آپ کی بات سے لگا جیسے کوئی جھگڑا چل رہا ہو !
بسم اللہ
قیصرانی بھائی یہ سعود بھائی پی ایچ ڈی کر رہے ہیں کمپیوٹر سائنس میں۔ایک انتہائی سنجیدہ سوال۔ آپ پڑھ رہے ہیں، پڑھا رہے ہیں کہ دونوں کام کر رہے ہیں؟
یہ فہیم م م م کے آخر میں تین م سے آپ نے تین میم والے بھائی یاد دلا دیے۔۔۔ ۔۔۔
ہی ہی ہیلال مرچ
جی شمشاد بھائی۔ انہوں نے لکھا کہ کلاس روم میں ہیں تو میں حیران ہو رہا تھا کہ اس عمر میں پڑھنا اور پڑھانا دونوں ہی کام ہو تو سکتے ہیں لیکن محفل پر حاضری سے سوچ رہا تھا کہ پڑھ رہے ہیں کہ پڑھا رہے ہیںقیصرانی بھائی یہ سعود بھائی پی ایچ ڈی کر رہے ہیں کمپیوٹر سائنس میں۔
تھینک یو بھیاااااویلکم بیک اگین
یو آر ویلکم اگین بہناتھینک یو بھیااااا
کیسا پروگرام۔
کھانے میں کیا کیا ملنے والا ہے۔
دہی بھلے، پکوڑے، سموسے اور چنے کی چاٹ تو لازمی ہونی چاہیئے۔ باقی فہیم بھائی بتا دیں گےآپ کے لیے تو ایک طویل خطبہ ہو گا ، آپ نے مجھے لڑاکا ثابت کرنے کی کوشش کی ہے ! میں آپ کو لڑاکا لگتی ہوں ؟!!!
چند ایک آئڈیاز ہیں جن میں اس ماہ کا لائبریری جائزہ خاص طور پر ، کچھ مسائل پر گفتگو اور کچھ ہلکا پھلکا سا بھی !
آپ سب بھی اپنے آئڈیاز بتائیں
لال مرچ
ہی ہی ہی
یمی یمی یمی یمیدہی بھلے، پکوڑے، سموسے اور چنے کی چاٹ تو لازمی ہونی چاہیئے۔ باقی فہیم بھائی بتا دیں گے
میں نے کھایا سب نے کھایا ایک ہی بات ہےپھر تو لگتا ہے یہ پارٹی صرف میمی کےلیے ہونے والی ہے
بسم اللہ