کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
آپ کے لیے تو ایک طویل خطبہ ہو گا ، آپ نے مجھے لڑاکا ثابت کرنے کی کوشش کی ہے ! میں آپ کو لڑاکا لگتی ہوں ؟!!!

چند ایک آئڈیاز ہیں جن میں اس ماہ کا لائبریری جائزہ خاص طور پر ، کچھ مسائل پر گفتگو اور کچھ ہلکا پھلکا سا بھی !

آپ سب بھی اپنے آئڈیاز بتائیں

ارے توبہ، توبہ:worried:
ہماری یہ مجال کہاں کہ لڑاکا ثابت کرنے وہ بھی آپ کو۔
نہ نہ نہ نہ نہ۔

اور رکھ لیں پھر تو پروگرام۔
ہم بھی دو ایک الفاظ بول دیں گے جو دماغ میں سمائے :)
 

محمد امین

لائبریرین
آپ کے لیے تو ایک طویل خطبہ ہو گا ، آپ نے مجھے لڑاکا ثابت کرنے کی کوشش کی ہے ! میں آپ کو لڑاکا لگتی ہوں ؟!!!

چند ایک آئڈیاز ہیں جن میں اس ماہ کا لائبریری جائزہ خاص طور پر ، کچھ مسائل پر گفتگو اور کچھ ہلکا پھلکا سا بھی !

آپ سب بھی اپنے آئڈیاز بتائیں

یہ کب انکشاف کیا اس نے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
میرا خیال ہے پروگرام سے پہلے کچھ ہوم ورک یا تیاری پہلے سے کرلینا ہے ۔ تاریخ اور دن کے لیے تجاویز پلیز

جنوری کے آخری تین دن ؟
جنوری کے آخری تین دن بالکل ٹھیک رہیں گے۔ وقت کا انتخاب؟ اگر شام میں ہو تو بہت بہتر رہے گا :)
 

محمد امین

لائبریرین
یہ دیکھیں یہاں فہیم نے مجھے لڑاکو ثابت کرنے کی کوشش کی ہے ، میں فہیم سے ناراض ہو جانا ہے !

اس نے تو یہ لکھا ہے:

سیدہ شگفتہ آپی اور قیصرانی بھیا آپ دونوں کو بات کرتا دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہورہی ہے پتا نہیں کیوں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کیا پک رہا ہے ہماری بٹیا رانی کے زرخیز دماغ میں؟ :) :) :) :) :)

سعود بھائی ، یہ ذہن اللہ نے بس ایک ہی تخلیق کیا تھا :happy: پھر وہ قالب ہی فرشتوں نے توڑ ڈالا تھا :happy: ، یو نو میرے ذہن میں جو تجاویز آتی ہیں اگر میں ان سب کو لکھوں تو ایک ضخیم کتاب بن جائے گی ، بلکہ کتب کا دورہ (سیٹ) کہیے !

سعود بھائی ، کچھ ایسا نہیں ہوسکتا کہ لکھنے کی بجائے میں بولتی اور میسج فورم پر پہنچ جاتا ؟ ایک ایک میسج کا جواب لکھنے میں دیر لگتی ہے اور میں تھک بھی جاتی ہوں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top