بس اپیا رانی لیب میں بیٹھے ریوالونگ چئیر پر جھول رہے ہیں۔
بس اپیا رانی لیب میں بیٹھے ریوالونگ چئیر پر جھول رہے ہیں۔
سعود بھیا نے رات کے کھانے میں کیا لیا۔۔؟
ویسے کیا بنانے کا سوچا ہے۔۔؟ابھی تو شام ہوئی ہے اپیا رانی۔ اب سوچ رہے ہیں کہ گھر چلے جائیں اور کچھ کھانا پکا لیں۔
ویسے کیا بنانے کا سوچا ہے۔۔؟
ہم کچھ مدد کر دیں۔اپیا رانی، اب ہم گھر آگئے ہیں۔ کچن میں جا کر دیکھتے ہیں کہ آپ کے لئے آج کیا پکائیں۔
ہم کچھ مدد کر دیں۔
ہمیں آپ کی مدد کر کے خوشی ہوگی۔بس آپ مسکراتی رہیں۔
ہمیں آپ کی مدد کر کے خوشی ہوگی۔
اور خوشی کا اظہار عموماً مسکرا کر ہی کیا جاتا ہے، کیوں اپیا رانی۔