مغزل
محفلین
سعود بھائی آئل پینے کی وجہ سے انفیکشن زیادہ ہے تو احتیاطاَ ڈاکٹرز نے 8 سے 10 ماہ کہے ہیں ، آمین ثم آمین ۔ جزاک اللہ سعود بھائی ۔ٹی بی کا کورس تو غلباً چھ ماہ کا ہی ہوتا ہے۔ ویسے یہ بیماری اس لحاظ سے اتنی بری نہیں ہے
کیوں کہ مکمل کورس کے بعد اس کا تقریباً صد فیصد علاج ہو جاتا ہے۔ بہر کیف بیماری کوئی بھی اچھی نہیں ہوتی۔ ہماری نیک تمنائیں ننھی پری کے ساتھ ہیں۔ اللہ ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔