محمد امین
لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ۔۔۔۔میں نیند میں ہوں تو لڑنے کا دل کر رہا ہےسعود بھیا یہ جو امین بھیا آج اتنے غصے میں ہیں لگتا ہے پٹائی ہوئی ہے بھیا کی آنی سے ۔۔ضرور کوئی کام غلط کردیا ہوگا
میں بھاگ نہیں رہا بس ناراضاچھا جی، الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔ ایک تو ہماری ننھی منی سی پری کو ناراض کیا، ان کو الٹا سیدھا کہا۔ اب جب سزا کی باری آئی تو محفل چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں۔
ہائے اللہ جی !
امین بھیا یہ لافنگ والا اسمائیلی نہ ہوتا تو میں نے سچ سمجھ لینا تھا
ہاہاہاہاہاہاہ۔۔۔اسی لیے لگا دیا کہ سچ نہ سمجھ بیٹھیں "آنٹی"
ہی ہی ہی
بالکل ٹھیک اب بتائیں امین بھیا ؟
بتاؤں ابھی؟؟؟؟؟
پہنچا تو دوں لیکن پھر آنٹی نے ہماری پٹائی لگا دینی ہے