عائشہ عزیز
لائبریرین
جی بٹیا رانی، شگفتہ بٹیا رانی نظر نہیں آ رہیں ناں تو ان کے فرشتے آ گئے ہوں گے۔
جی بٹیا رانی، شگفتہ بٹیا رانی نظر نہیں آ رہیں ناں تو ان کے فرشتے آ گئے ہوں گے۔
السلام علیکم انکلز اینڈ آنٹیز۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ویسے مجھے سلام تو نہیں کیا بھیا آپ نے لیکن پھر بھی جواب تو دینا چاہیے ناںالسلام علیکم انکلز اینڈ آنٹیز۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہی ہی ہی
سنتی ہوں ناں سب کی ۔۔
فہیم بھیا بتایئے میں ابھی ایک جملہ یوز کیا اس کو اشتیاق احمد یوز کیا کرتے تھے؟
آپ میں تو لگتا ہے شگفتہ اپیا کی روح حلول کرگئی ہے بھیا
ہی ہی ہی
سنتی ہوں ناں سب کی ۔۔
فہیم بھیا بتایئے میں ابھی ایک جملہ یوز کیا اس کو اشتیاق احمد یوز کیا کرتے تھے؟
وعلیکم السلام بیٹے خان۔
آنٹیز میں تم بھی آگئیں ناویسے مجھے سلام تو نہیں کیا بھیا آپ نے لیکن پھر بھی جواب تو دینا چاہیے ناں
وعلیکم السلام بھیا
ہاہاہاہ ۔۔۔ ۔ یہ ہوئی نا بات میاں
آنٹیز میں تم بھی آگئیں نا
حیرت ہے ، تعجب ہے ، حد ہوگئی ، کوئی تُک ہے بھلا ؟معلوم نہیں
ہم نے اشتیاق انکل کو زیادہ سنا پڑھا ہی نہیں
درست بھیایہ والا جملہ
وعلیکم السلامالسلام علیکم انکلز اینڈ آنٹیز۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہاہاہاہ ۔۔۔ ۔ یہ ہوئی نا بات میاں
آنٹیز میں تم بھی آگئیں نا
اب بتائیں بچو جی ؟آپ پٹ جائیں گے امین بھائی!
آپ پٹ جائیں گے امین بھائی!
حیرت ہے ، تعجب ہے ، حد ہوگئی ، کوئی تُک ہے بھلا ؟
یعنی ہوگیا مینڈکی کو بھی زکام اور نکل آئے چیونٹی کے بھی پَر۔۔
اب یاد آیا کچھ بھیا؟؟؟؟؟؟
درست بھیا
وعلیکم السلام
کہیے بزرگوار کیسے مزاج ہیں آپ کے
اب بتائیں بچو جی ؟
اب کچھ بولا نا تو بلو بلیٹ بھیا بھی ہیں یہاں
کس سے؟
ہاہاہا۔۔۔ کیا یاد دلا دیا
مزاج بہت اچھے نہیں ہیں، نیند سے حال پتلا ہے
اس سوال کا کیا مطلب ہے؟ امی جان ہیں، ننھی پریاں ہیں، فہیم بھائی ہیں، شماشاد بھائی ہیں، اپیائیں ہیں اور ان سب سے بڑھ کر ایک عدد مہمان گھر بلانے والے ہیں آپ، کیا آپ سمجھتے ہیں کہ وہ ہماری پارٹی میں نہیں ہوں گی؟
سعود بھیا امین بھیا تو ابھی سے سیڈ فیس بنارہے ہیں اگر پٹائی ہوگئی تو ۔۔
اسی لیے آپ کو محسوس ہی نہیں ہوا کہ فہیم بھیا نے آپ کو بزرگوار بولا ہے۔
اس سوال کا کیا مطلب ہے؟ امی جان ہیں، ننھی پریاں ہیں، فہیم بھائی ہیں، شمشاد بھائی ہیں، اپیائیں ہیں اور ان سب سے بڑھ کر ایک عدد مہمان گھر بلانے والے ہیں آپ، کیا آپ سمجھتے ہیں کہ وہ ہماری پارٹی میں نہیں ہوں گی؟
سعود بھیاااااااا فہیم بھیا دیکھیں نا امین بھیا مجھے کیا بولتے ہیںمیں نے بھی براؤن بیلٹ پہنی ہوئی ہے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
آنٹی
سعود بھیاااااااا فہیم بھیا دیکھیں نا امین بھیا مجھے کیا بولتے ہیں
ہیں ہی گندے بھیا
آنی آئیں تو آپ شکایت پکی بچو ۔۔
حیرت ہے ، تعجب ہے ، حد ہوگئی ، کوئی تُک ہے بھلا ؟
یعنی ہوگیا مینڈکی کو بھی زکام اور نکل آئے چیونٹی کے بھی پَر۔۔
اب یاد آیا کچھ بھیا؟؟؟؟؟؟