کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
سعود بھیاااااااا فہیم بھیا دیکھیں نا امین بھیا مجھے کیا بولتے ہیں :(
ہیں ہی گندے بھیا :phbbbbt:
آنی آئیں تو آپ شکایت پکی بچو ۔۔:phbbbbt::phbbbbt::phbbbbt:

کردو شکایت ۔۔۔ پھپھو۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے آپ سے زیادہ غصہ آتا ہے دیکھیں :frustrated::frustrated::frustrated:


:laugh:

اچھا :|:shock::-(:roll:
 
رہتی ہے ناں بھیا
ایک عدد کک فرام فہیم بھیا :)

آپ ایک کام کیجئے کہ ابھی سے امین بھیا کے خلاف چارج شیٹ تیار کرنا شروع کیجئے۔ ایک عدد ڈائری میں ای کی یومیہ شکایات درج کرتی رہئے۔ اور آپ کی بھابھی جان آ جائیں تو ان کو بھجوا دیجئے گا۔ :) :) :)
 
میں ناراض ہوگیا بس۔۔۔۔ ۔۔۔ جا رہا ہوں۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔ محفل چھوڑ کر۔۔۔۔ میں نے کسی کا کیا بگاڑا ہے سب میرے پیچھے پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔ :(

اچھا جی، الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔ ایک تو ہماری ننھی منی سی پری کو ناراض کیا، ان کو الٹا سیدھا کہا۔ اب جب سزا کی باری آئی تو محفل چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں ناراض ہوگیا بس۔۔۔۔ ۔۔۔ جا رہا ہوں۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔ محفل چھوڑ کر۔۔۔۔ میں نے کسی کا کیا بگاڑا ہے سب میرے پیچھے پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔ :(










:laugh:
ہائے اللہ جی !
امین بھیا یہ لافنگ والا اسمائیلی نہ ہوتا تو میں نے سچ سمجھ لینا تھا :laugh:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ ایک کام کیجئے کہ ابھی سے امین بھیا کے خلاف چارج شیٹ تیار کرنا شروع کیجئے۔ ایک عدد ڈائری میں ای کی یومیہ شکایات درج کرتی رہئے۔ اور آپ کی بھابھی جان آ جائیں تو ان کو بھجوا دیجئے گا۔ :) :) :)
بالکل ٹھیک بھیا ۔۔بھابھی جان کو ہم نے اپنے گروپ میں شامل کرلینا ہے بس ! :)
 

محمد امین

لائبریرین
آپ ایک کام کیجئے کہ ابھی سے امین بھیا کے خلاف چارج شیٹ تیار کرنا شروع کیجئے۔ ایک عدد ڈائری میں ای کی یومیہ شکایات درج کرتی رہئے۔ اور آپ کی بھابھی جان آ جائیں تو ان کو بھجوا دیجئے گا۔ :) :) :)

ہاہاہاہاہاہاہ۔۔۔۔اچھا لطیفہ ہے :bighug:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top