السلام علیکم ۔
آپ سب میں کم از کم میں تو بہت کم بولنے والی ممبر ہوں ۔
وعلیکم السلام
فہیم بھیا ایویں نہ بولیں
اچھا
آپ بہت باتیں کرتے ہیں۔
بس کہہ دیا ناں میں نے
ہی ہی ہی ہی ہی
السلام علیکم ۔
آپ سب میں کم از کم میں تو بہت کم بولنے والی ممبر ہوں ۔
نہ خوش فہمی ہے اور نہ غلط فہمی یہ تو سچ فہمی ہے ۔وعلیکم السلام
ادی یہ خوش فہمی ہے یا غلط فہمی
آپ اور میں دونوں برابر ہیں ویسے ناعمہ اور عائشہ بھی زیادہ نہیں بولتے ۔وعلیکم السلام آپی
اور میں بھی ناں
نہ خوش فہمی ہے اور نہ غلط فہمی یہ تو سچ فہمی ہے ۔
آپ فہمی کے لیے راضی نہیں تھے اسی لیے ہم احساس دلانے چلے آئے ۔فہیم ہمارا نام ہے
اور فہمی آپ کو ہوچلی ہے
بھیا آپ نے تو کہا تھا کہ میں کم بولتی ہوںو علیکم السلام
سب میں کا تو معلوم نہیں، لیکن مقدس، ناعمہ اور عائشہ کے مقابلے میں تو واقعی ہیں۔
فہمی کی فکر شروع کردیں یعنی ہمآپ فہمی کے لیے راضی نہیں تھے اسی لیے ہم احساس دلانے چلے آئے ۔
ارے کہاں۔
وہ تو بس تم سے کرلیتا ہوں
ورنہ تو میں سن بٹا سناٹے والا بندہ ہوں
کوئی نہیں۔۔ یہ اتنی ڈھیر ساری پوسٹیں جو آپ نے کی ہوئی ہیں۔۔ وہ بتائیں ذرا
ہاں ناں آپی۔۔۔ یہی تو میں کہہ رہی تھی کہ ہم چاروں نہیں بولتےآپ اور میں دونوں برابر ہیں ویسے ناعمہ اور عائشہ بھی زیادہ نہیں بولتے ۔
جی ضرور ہم نے کب منع کیا ہے ۔ ؟ کہیں تو ہم سب بھی مدد کے لیے تیار ہیں ۔فہمی کی فکر شروع کردیں یعنی ہم
اس میں سے کئی ساری تو صرف تمہاری وجہ سے ہی ہیں
باقی پرانے وقتوں میں کبھی ہوگئی ہونگی