ناعمہ عزیز
لائبریرین
یہ خوش کن خبر ہے؟
خوشی کی بھی اور ادسی کی بھی
یہ خوش کن خبر ہے؟
ہم کونسا مرے جا رہے ہیں بات کرنے کے لیے ۔عندلیب اپیا دیکھ لیں، آپ کے بھائی آپ سے بات کرنا اور اس کا ذکر کرنا ضروری نہیں سمجھتے۔
(آگ لگانے کی چھوٹی سی کوشش)
السلام علیکم،
جی اپیا رانی ہم بیدار ہو گئے۔
خوشی کی بھی اور ادسی کی بھی
ہم کونسا مرے جا رہے ہیں بات کرنے کے لیے ۔
ہم کو کیوں آگ لگنے لگی ہمارے لیے سعود بھیا ہی کافی ہیں ۔یعنی آگ لگ گئی۔
اچھا تو آپ ۔۔؟ ہمیں تو علم ہی نہیں تھا؟ اب ہمیں دوسسرے بھائی کی تلاش شروع کردینی چاہیے ۔ابھی فہیم باھئی کا ری ایکشن دیکھنا باقی ہے۔ ویسے مقدس بٹیا رانی اسے پڑھ کر لوٹ پوٹ ہی ہو جائیں گی اپنے آفس میں۔
اچھا تو آپ ۔۔؟ ہمیں تو علم ہی نہیں تھا؟ اب ہمیں دوسسرے بھائی کی تلاش شروع کردینی چاہیے ۔
جتنا چاہیں اتنا گھمائیے ۔۔ ہم کونسا گھومنے والے ہیں ۔۔؟سعود بھیا تو آپ کے پہلے، دوسرے، تیسرے، چوتھے۔۔۔ ۔۔۔ و علیٰ ہٰذا القیاس سارے قسم کے بھیا ہیں۔
خوشی کی بھی اور ادسی کی بھی
یہ بھی اچھا ہوا، اب تمہیں تیاری کرنے کے لیے مزید ڈیڑھ ماہ مل گیا۔
یعنی خوش بھی ہوں اور مبارکباد بھی نہ دیں۔
عندلیب اپیا سے پوچھو باقی کتنے دن رہ گئے جانے میں؟
جتنا چاہیں اتنا گھمائیے ۔۔ ہم کونسا گھومنے والے ہیں ۔۔؟
یہ لو، تمہیں معلوم ہی نہیں، کون سی دنیا میں رہتی ہو،
عندلیب مستقل طور پر ہندوستان جا رہی ہیں، بس سال میں کچھ دنوں کے لیے سعودی عرب آیا کریں گی۔
ابھی صرف 9 دن بچے ہیں شمشاد بھائی ۔عندلیب اپیا سے پوچھو باقی کتنے دن رہ گئے جانے میں؟